بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
2 ربیع الاول کا خاص درود شریف تمام احباب ضرور اس درود شریف کا ورد کریں۔ پورا سال پریشانیوں سے ، مصیبتوں سے ، مسائل سے ، بیماریوں سے اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے گا اور اس درود شریف کی برکت سے پورا سال آپ کی تمام حاجتیں ، مرادیں اللہ تعالیٰ پوری فرمائے گا۔ ربیع الاول شریف کا مبارک مہینہ شروع ہے اور اس کے لیے ہم نے جیسے آپ سے وعدہ کیا ہے کہ یکم سے لے کے بارہ تک ہر روز کا ایک خاص درود شریف آپ کے سامنے شیئر کریں گے اور یہ اس درود شریف کی ایسی برکت ہوگی کہ اس کو آپ اپنی پریشانیوں میں پڑھ سکتے ہیں ، مصیبتوں میں پڑھ سکتے ہیں ، مسائل میں پڑھ سکتے ہیں ، بیماریوں میں پڑھ سکتے ہیں ، تنگدستیوں میں پڑھ سکتے ہیں۔ چاہتے ہیں حاجتیں پوری ہوں ، مُرادیں پوری ہوں ، منتیں پوری ہوں۔ آپ اولاد کے لیے پڑھ سکتے ہیں۔ آپ اولادِ نرینہ کے لیے پڑھ سکتے ہیں ، آپ اپنے گھر کے لیے پڑھ سکتے ہیں ، آپ اپنی گاڑی کے لیے پڑھ سکتے ہیں ، آپ شادی کے لیے پڑھ سکتے ہیں ، آپ من پسند شادی کے لیے پڑھ سکتے ہیں۔ آج کے دن آپ نے تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ درود شریف پڑھنا ہے۔ سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھ سکتے ہیں۔ وضو بے وضو پڑھ سکتے ہیں لیکن اگر وضو کر کے اس کو پڑھیں تو زیادہ فائدہ ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ درود شریف دو ربیع الاول کو پڑھ سکتے ہیں دو سے بارہ کو ہر روز بھی پڑھ سکتے ہیں اور 12 ربیع الاول تک ہر روز تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھیں۔ آپ نے کیا کرنا ہے کہ دو ربیع الاول صبح اُٹھنے کے بعد سے اس کو پڑھنا شروع کر دیں اور رات 12 بجے تک 313 مرتبہ پڑھیں۔ ایک نشست میں بھی کر سکتے ہیں ، چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے بھی کر سکتے ہیں ہر حال میں درود شریف کو پڑھا جا سکتا ہے۔
جب یہ پورا ہو جائے اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھا کے دعا کیجئے گا جو مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو بے حساب عطا فرمائے گا۔ آج کے دن کا یہ عمل آپ کے لیے بہت بہترین ثابت ہوگا اور کم از کم اگلے ربیع الاول تک ہر قسم کی مصیبت سے ، پریشانیوں سے ، تنگدستیوں سے محفوظ رہیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں