ذی الحج کے وظائفعیدالاضحیٰ کے طریقے کاروظائف

3zilhaj ka wazifa – mufti bilal qadri

آج تین ذی الحج کا وظیفہ، اگر رزق میں کمی ہے تو آج ہی یہ عمل کرلیں۔ فرشتے دولت پہنچائیں گے۔

in article

ذی الحج کے پہلے دس دن کے وظائف کا سلسلہ چل رہا ہے۔ اس سے پہلے الحمد اللہ آپ کو پہلی اور دوسری ذی الحج کا وظیفہ بھی دے دیا۔ بہت سارے لوگوں کا کہنا تھا کہ مفتی صاحب تیسری ذی الحج کا بھی ہم کو وظیفہ عنایت فرمائیں۔ آج کے اس آرٹیکل میں انشاءاللہ آپ کو تیسری ذی الحج کے وظیفے کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا جائے گا۔ اگر آپ کو رزق کی، مال و دولت کی اور پیسے کی کمی ہے تو انشاءاللہ اللہ تعالیٰ اس کو پورا فرما دیں گے۔ کونسا وظیفہ ہے اس آرٹیکل میں شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

وظیفہ:

آج تین ذی الحج کا وظیفہ

وظیفہ کرنے کا طریقہ:

آپ نے عمل ایسے کرنا ہے کہ جب آپ  ذی الحج کی تیسری شب کو جاگیں تو صبح صبح آپ نے ایک تسبیح پڑھنی ہے درود شریف کی اور اس کے بعد آپ نے 414 مرتبہ پورے دن کے اندر پڑھنا ہے۔ تھوڑا تھوڑا بھی پڑھ سکتے ہیں ، چلتے پھرتے بھی پڑھ سکتے ہیں ، کام کرتے ہوئے بھی پڑھ سکتے ہیں۔ بس آپ نے 414 کا ہندسا پورا کرنا ہے۔ زیادہ بےشک پڑھ لیں لیکن کم نہیں پڑھنا۔

انشاءاللہ آپ یہ وظیفہ کریں گے تو اللہ تعالیٰ آپ کی رزق روزی کی تنگی کو دور کر دیں گے اور اگر آپ پر بہت زیادہ قرض چڑھا ہوا ہے تو انشاءاللہ وہ بھی ختم ہو جائے گا۔ اللہ تعالیٰ اس وظیفے کی برکت سے ایسا وسیلہ بنائیں گے کہ جس سے آپ کا قرض ختم ہو جائے گا۔ ضرور عمل کرنا انشاءاللہ بہت ہی فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad