
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلامُ علیکم ورحمت اللہ:
پرانی نظرِبد ، آدھے سر کا درد ، معدہ کی خرابی ( گیس ) ، سوتے ہوئے جھٹکے لگنا ، جسم عموماً گرم رہنا۔ کچھ دنوں سے میرے پاس بہت سارے لوگ آتے ہیں کیونکہ ہم اسمِ عظم کا دم کرتے ہیں اور بیماریوں کے حوالے سے بہت کمال کہ جب کوئی دم کراتے ہیں اللہ تعالیٰ کا کرم اور میرا تو اس میں کچھ بھی نہیں ہے اس نے مجھے ایک وسیلہ بنایا ہوا ہے اور میں اگر اپنی ذات کی بات کروں تو میری ذات تو ککھ بھی نہیں ہے۔
تو وہ جب دم کراتے جاتے ہیں تو ان کو بڑا فائدہ ہو گیا سر کا درد تھا آرام آ گیا ، جوڑوں کے درد میں فرق پڑ گیا ، الرجی تھی وہ ٹھیک ہو گئی تو وہ جس طرح جب لوگوں کو بتایا جاتا ہے تو جب ایک کو فائدہ ہوتا ہے اب ہمارے قریب سے کافی لوگ جمعرات کے دن ہمارا خصوصی دم ہوتا ہے اور خاص کر بچوں کے حوالے سے بہت ہی بہترین اسمِ عظم ہے تو میرے پاس ایسی خواتین آتی ہیں اور کہتی ہیں کہ بچوں کی وجہ سے ایک مہینے سے ہم رات کو سوئے نہیں ہیں تو ایک دم سے یہ الحمدللہ کہتے ہیں کہ آج مہینے بعد پہلی رات ہم سوئے ہیں تو ایسے ان کو بہت فائدہ ہوتا ہے تو آپ کو بھی کوئی اس حوالے سے مسئلہ ہو تو آپ بھی دم کے لیے آ سکتے ہیں کسی بھی قسم کا ہو خدا نہ خاستہ کینسر ہے ، یرکان ہے ، سر میں درد کے حوالے سے مسائل ہیں ، جوڑوں کے درد کے حوالے سے مسائل ہیں ، شگر ہے ، بلڈ پریشر ہے تو اس اسم اعظم سے اللہ تعالیٰ سب کو ان شاء اللہ صحت و تندرستی عطا فرمائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو جہاں تک میرا تجربہ ہے یا میں نے اس چیز کو دیکھا ہے یہ مسائل دو وجہ سے ہوتے ہیں ایک جنات کے مسائل یا دوسرا نظربد۔ اب ان میں سے بھی نظربد 90% ہے 10٪ کیسی میں جنات کے مسائل 90% آپ کو نظربد ہوتی ہے۔ نظربد کی وجہ سے آپ کا سر درد کرتا رہتا ہے ، معدہ کی خرابی ہو جاتی ہے ، جھٹکے لگتے ہیں خاص کر بچوں کو زیادہ نظربد ہوتی ہے تو وہ جب دم کرواتے ہیں اور تیسرا دم مکمل ہوتا ہے تو بچوںکی مائیں خود آکے کہتی ہیں کہ بچہ کل سے بہتر ہے اور اب اس نے کھانا پینا بھی شروع کر دیا ہے تو اس کا سب سے آسان حل یہ ہے کہ آپ نے صبح کے وقت فجر کے وقت اور مغرب کے وقت قرآن پاک کی صورت ہے ” سورۃ القلم ” جو انتیسویں پارے میں ہے اس کی آخری دو آیات ہیں وہ آپ نے 11 گیاراں مرتبہ پڑھنی ہیں۔ اول آخر ایک ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ اس کے بعد خود پر دم کر دیں ، سر پر دم کریں ، بچوں کو دم کر کے دیں پانی کے اوپر دم کر کے پیئیں۔ چند دن یہ عمل کیجیئے ان شاء اللہ آپ کو خود اپنے اندر فرق نظر آئے گا۔ باقی ہمارا اس حوالے سے حفاظت کا بہترین تعویز بھی ہے اگر آپ آنا چاہیں گے تو وہ تعویز بھی آپ کو دیا جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




