
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
محبوب ساری زندگی کے لیے آپ کا غلام رہے گا میں بہت سارے وظائف آپ کے سامنے شیئر کرتا ہوں چاہے وہ محبت کے ہوتے ہیں چاہے ، وہ دولت کے ہوتے ہیں ، رزق کے ہوتے ہیں ، بیماریوں کے حوالے سے ہوتے ہیں۔
اللہ جس پر چاہتے ہیں اپنا خاص فضل کرتے ہے اس پر کوئی روک ٹوک نہیں ہے کوئی نہیں کہہ سکتا ہے مجھ پر کیوں نہیں کیا اور اس پر کیوں کیا یا اس پر کیوں کیا اور مجھ پر کیوں نہیں کیا۔ کوئی نہیں کہہ سکتا اس کی مرضی ہے دینے پر اس سے کوئی پوچھ نہیں سکتا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
وہ جس کو چاہے ہر چیز عطا کر دے۔ بہت سارے لوگ ہیں جن کو الحمدللہ عمل فائدہ ہوتا ہے اور خود بتاتے ہیں کہ جو ہمارے رزق کے دروازے بند تھے۔ اب ہمیں لگ رہا ہے کہ وہ کھلتے چلے جا رہے ہیں۔ پہلے ہمیں نہیں مل رہا تھا اب الحمدللہ مل رہا ہے۔
بہت سارے ایسے لوگ ہوتے ہیں کہ میں ان کو جانتا تک نہیں ہوں ، نام تک نہیں آتا وہ بتاتے ہیں کہ آپ کے اس وظیفے سے میرا یہ کام ہو گیا ہے۔ کیونکہ میرا یقین اس ذات کے اوپر ہے کہ جس کے قبضہ قدرت میں پوری کائنات کے دل ہیں جب چاہے جیسے چاہے اس کو پھیر دے تو میں اس کو مانتا ہوں اور اس پر یقین کرتا ہوں۔
ایک دفعہ اس طرح اس یقین کے ساتھ پڑھ لیں کیونکہ وہ ذات جب چاہے گی آپ کا بگڑا ہوا کام بن جائے گا۔ اس کے لیے تو مشکل ہی نہیں ہے اس نے جب کہنا ہے کن فیکون پس وہ ہو جانا ہے تو اس لیے اگر آپ چاہتے ہیں کہ کوئی آپ کا عاشق بن جائے ، کوئی آپ کا دیوانہ ہو جائے ، کوئی آپ سے محبت کرنے لگ پڑے ، ٹوٹ کر محبت کرے ایسی محبت کرے کہ اس کی راتوں کی نیندیں حرام ہو جائیں وہ ہر وقت آپ کے بارے میں سوچے آپ کو یہ بہت زیادہ ہوتا ہے کہ میں کال کروں تو وہ بات کرتے ہیں وہ نہ کریں تو میں نہ کروں۔ تو مجھے کال نہیں کرتا مجھ سے بات نہیں کرتا تو یہی ہوگا کہ آپ چاہتے ہیں کہ وہ آپ کو کال کرے آپ کو کال بیگ کرے آپ سے خود بات کرے ہر وقت آپ کو سوچتا رہے اور آپ کو ہی یاد کرے۔ راتوں کو یہ اٹھ کر کے بتائے کہ تمہارے بغیر مجھے نیند تک نہیں آتی تو یہ والا عمل آپ نے کرنا ہے اگر آپ کے قریب ہے تو آپ اس پر دم کر سکتے ہیں لیکن پیچھے سے کریں گے۔ اگر آپ کے پاس تصویر ہے تو تصویر کے اوپر اگر یہ بھی نہیں ہے تو کم از کم تصور میں اس کے دل کے اوپر انگلی رکھ کے آپ یہ
تصور میں امیجن کریں کہ بالکل آپ کے سامنے کھڑا ہے اور آپ نے اس کے دل کے اوپر انگلی رکھی ہوئی ہے اور یہ پڑھ کے ہاتھوں پر دم کر کے اس کے دل کے اوپر پھونک مار دیں ایسا آپ کی طرف پلٹے گا کہ پھر موت کے علاوہ کوئی چیز اس کو آپ سے دور نہیں کر سکے گی اس کی میں آپ کو گارنٹی دوں گا تو انتہائی آسان عمل دوں گا انتہائی آسان ہے اور میرے عمل آپ اٹھا کے دیکھ لیں کہ کوئی مشکل عمل نہیں ہوتا اگر کوئی مشکل ہو تو میں اس کی آپ کو پوری تفصیل کھول کے بتا دیتا ہوں تاکہ آپ کو زیادہ تنگی پریشانی نہ ہوں۔
وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:
اس وظیفے کو آپ نے رات سوتے وقت کرنا ہے۔ کوشش کرنی ہے رات ایک سے تین کے درمیان آپ نے کرنا ہے۔ ایک سے دو کریں ایک سے ڈیڈھ کریں ایک سے دو کریں یعنی ایک سے تین بجے کے درمیان آپ نے وظیفہ کرنا ہے تصویر ہے اس کو سامنے رکھیں ملکل موبائل پر پھر بند نہ ہو۔
ایسا کر لیں کہ وہ چلتی رہے تصویر چلنے کا مطلب یہ ہے کہ لائٹ اس کی آف نہ ہو دوسرا اگر تصویر نہیں ہے تو آپ نے تصور میں آنکھیں بند کر کے پڑھنا اور اس کو تصویر کرنا ہے اور پھر آپ نے یہ کام کرنا ہے
اگر پاس ہے یعنی شوہر ہے یا بیوی ہے یا آپ اس سے ملاقات کر سکتے ہیں تو جس وقت بھی ملاقات کر رہے ہیں اس وقت آپ پڑھ کے اس پر دم کر سکتے ہیں۔ ملاقات ٹائم بھی آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں اور کوئی پانی یا جوس ہے وہ کسی محبت کے انداز میں دم کر کے اس کو دے دیں۔
انشاءاللہ ہمیشہ کے لیے وہ آپ کا غلام ہو جائے گا آپ نے کرنا کیا اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام پڑھنے ہیں۔
اول آخر تین مرتبہ درودہ ابریمی پڑھنا ہے۔ جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور ساتھ سو چھیاسی مرتبہ اللہ کے دو نام جو اوپر بتائے ہیں وہ پڑھ کے آپ نے تصویر پہ دم کرنا ہے۔ اگر آپ اس سے ملاقات کر رہے ہیں تو ملاقات ٹائم اب جتنا بھی چاہیں اس کو پڑھ کے آپ اس پر دم کر دیں انشاءاللہ آپ کو ضرور فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





