محبت کے وظائفوظائف

Mehboob Saari Zindagi Qadmon mein Hoga-Mufti Bilal Qadri

تین رات کا خاص عمل۔ محبوب مٹھی میں! محبوب خود رابطہ کرے گا۔ فوراں انبلاک کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

تین رات کا خاص عمل۔ محبوب مٹھی میں ، محبوب خود رابطہ کرے گا اور فوراً ان بلاک بھی کرے گا۔ یہ عمل آپ نے رات کو بارہ سے دو کے درمیان کرنا ہے یہ اس کا ٹائم ہے یہ اسی ٹائم ہی آپ کر سکتے ہیں اور اس کے بعد اگر آپ سو سکتے ہیں تو ضرور سوئیے گا کیونکہ سوئیں گے تو اس عمل کا اثر کافی اچھا ہوتا ہے نہیں بھی سو سکتے ہیں تو تب بھی کوئی پرابلم نہیں ہے لیکن اگر سوئیں گے تو زیادہ اس کے بینیفیٹس آپ کو ملیں گے اور یہ تین راتیں آپ کی بنیں گی بدھ ، جمعرات اور جمعہ اور اس کی ترتیب یہ ہوگی کہ منگل کی رات کو بارہ بجے کے بعد آپ نے اس عمل کو شروع کرنا ہے یعنی مثال دیتا ہوں آج منگل ہے آج منگل کا دن چل رہا ہے بارہ ہوگئے ہیں اب بارہ کے بعد بدھ سٹارٹ ہو جاتا ہے جیسے ہی بارہ بج کے ایک منٹ ہو آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے یہ عمل شروع کر لینا اسی طرح یہ پہلا دن آپ کا بدھ کا ہو گیا ، اسی طرح پھر بدھ کی رات کو بارہ سے دو بجے کے درمیان کریں گے تو یہ جمعرات کا ہو گیا ، اس کے بعد جمعرات کی رات بارہ سے دو یا ایک سے دو بجے کے درمیان پر یہ آپ کا جمعہ ہو گیا یہ تین راتیں آپ نے عمل کرنا ہے اور گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں کہ بلاک کیا ہے تو خود ان بلاک کرے گا ، خود آپ سے رابطہ کرے گا اور ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں رہے گا۔ بہت ہی پیارا عمل ہے ابھی مکمل تفصیل شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور جو میں نے بتایا کہ تین رات کا یہ عمل ہے اور تین رات عمل کریں چوتھی رات ان شاء اللہ آپ کو ریزیلٹ ملے گا بلکہ تین رات کے اندر اندر ہی آپ کو ریزیلٹ ملے گا اور اس کی پوری تفصیل میں نے شروع میں آپ کو بتا دی کہ رات بارہ سے دو کے درمیان کرنا ہے اور تین راتیں بتا دی بدھ ، جمعرات ، جمعہ وہ کیسے بنیں گی وہ شروع میں میں نے آپ کو بتا دیا اور یہ قرآن پاک کی دو آیتیں ہیں۔ ان کو آپ نے جوڑ کے اس طریقے سے پڑھنا ہے اور اس کو آپ نے اس ٹائم میں تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے درودِ ابراہیمئ کے ساتھ اب اس کی تصویر ہے ، تصور میں اس کے نام کے اوپر اس کی تصویر کو دیکھتے ہوئے ، اس کو اپنے ذہن میں رکھ کر ، آنکھیں بند کر کے اپنے سامنے پا کر اس کے دل پہ انگلی رکھ کر آپ نے دم کرنا ہے اور پڑھتے ہوئے بھی بےشک آپ اس کے دل کے اوپر انگلی رکھیں ان شاء اللہ اس کا دل آپ کی طرف مائل ہوگا۔

Mohabbat ka khas Amal

سورة الفتح اس کی پہلی آیت اِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُبِينًا یہ اس کے ساتھ آپ نے بحق لگانا ہے اور آگے پڑھنا ہے وَاَلْقَيْتُ عَلَيْكَ مَحَبَّةً مِّنِّي وَلِتُصْنَعَ عَلَىٰ عَینِی ٹھیک ہے اور پھر آپ نے جو آپ کا محبوب ہے اس کی تصویر کے اوپر دم کرنا ہے یہ تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے اور تین راتیں نہیں گزرے گی  پہلی ہی رات اس کا ریزلٹ آپ کو مل جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad