
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ہفتے کے دن یہ عمل کریں آسمان کی طرف دیکھ کر پھونک ماریں۔ دولت رزق کی آپ پر بارش ہوگی۔ یہ عمل آپ نے ہفتے کو کرنا ہے اور یہ عمل آپ نے روشنی کے ٹائم کرنا ہے یعنی سورج طلوع ہونے کے بعد سے لے کے سورج غروب ہونے کے درمیان تک آپ نے عمل کرنا ہے یعنی سورج نکلنے سے پہلے نہیں کرنا سورج غروب ہونے کے بعد نہیں کرنا پھر یہ جو طریقہ کار بتایا جا رہا ہے جس مقصد / مراد /حاجت کے لئے بتایا جا رہا ہے اس کو آپ نے ایسے پڑھنا ہے اور اول و آخر آپ نے تین مرتبہ / سات مرتبہ یا گیاراں مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے کوشش کریں کہ ایک تسبیح جیسے سورج طلوع ہو ہفتے والے دن ایک تسبیح آپ درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں اس کے بعد آپ نے یہ اسمِ اعظم صرف 141 مرتبہ پڑھنا ہے جب پورا ہو جائے 141 مرتبہ پھر آسمان کی طرف منہ کر کے پھونک مار کے پھر درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں اس کے بعد پھر جب تھوڑی دیر بعد ہو پھر آپ اس کو پڑھیں پھر یہ اس طرح دوہرائیں تو دن بھر میں اس طرح کم از کم کوشش کریں سات مرتبہ ایسے ضرور کریں یعنی 141 مرتبہ ایک مرتبہ پڑھا ٹھیک ہے پھر درودِ ابراہیمی پڑھیں پھر 141 مرتبہ پڑھیں پھر درودِ ابراہیمئ پڑھیں پھر پھونک مار کے پھر جب مغرب کا ٹائم آجائے پھر آپ نے اللہ تعالیٰ کے آگے رو رو کر دعا کرنی ہے ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کے لیئے آسانیاں پیدا فرمائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ عمل آپ نے کم از کم تین ہفتے تین سیچرڈے ضرور کرنا ہے ٹھیک ہے یعنی آج جب میں آرٹیکل اپلوٹ کروں جمعہ ہے تو کل صبح سیچرڈے یا سیچرڈے کے دن دیکھیں تو یہ ایک دن ہو گیا اگلا سیچرڈے اور اس سے اگلا تین سیچرڈے آپ نے یہ عمل کرنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
یہ دو مرتبہ / تین مرتبہ / چار مرتبہ / ایک سو ایک مرتبہ بھی پورے دن میں کریں گے تب بھی آپ کے لئے کافی ہے بس سات مرتبہ آپ نے اس کو ضرور کرنا ہے ان شاء اللہ جب پھونک ماریں گے گویا آپ پر اسی ٹائم رزق و روزی کی بارش نازل ہونا شروع ہو جائے گی تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





