
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
ماہ شعبان چلتے پھرتے یہ پڑھیں دولت و رزق میں اضافہ ہوگا۔ اسی ماہِ مبارک اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی بنا دیں گے۔ شعبان المعظم کا مہینہ چل رہا ہے چند دن ابھی باقی ہیں اور اس مہینے کی بہت زیادہ برکتیں ہیں اور یہاں سے اہمیت کا اندازہ لگایا جاتا ہے۔ حضور ﷺ نے فرمایا: کہ شعبان میرا مہینہ یعنی اس مہینے کی نسبت اپنی طرف کی ہے تو خود سوچیئے کہ جس چیز کی نسبت حضور ﷺ کے ساتھ ہوگی تو اس کو اللہ تعالیٰ نے کتنی بلندیاں ، عظمتیں عطا فرمائی ہوں گی تو اس حوالے سے معلوم ہوا کہ شعبان کی بہت اہمیت ہے۔ اس مہینے میں زیادہ زیادہ ایسے اعمال کریں جس سے نبی کریم ﷺ کی ذات بھی خوش ہو ، اللہ تعالیٰ بھی خوش ہو۔ جب حضرت محمد ﷺ کی ذات خوش ہوگی تو اللہ تعالیٰ ضرور خوش ہوگا جب اللہ خوش ہوگا تو دنیا کی ہر چیز اللہ تعالیٰ آپ کو عطا کر دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو آج کے اس آرٹیکل کے اندر ایک ایسا اللہ تعالیٰ کا نام آپ کے سامنے میں شیئر کرنے جا رہا ہوں کہ جس کی برکت سے اللہ تعالیٰ اسی ماہِ مبارک میں آپ کو کروڑپتی کر دیں گے۔ آپ کے روزی کے مسائل حال کر دیں گے آپ نے کرنا یہ ہے کہ یہ ایک اللہ تعالیٰ کا نام چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ، کام کاج کرتے ہوے آپ نے اس عمل کو کرتے رہنا ہے اور جتنا پڑھیں کم ہے جتنا پڑھیں گے کم ہے جتنا گُڑ ڈالیں گے اتنا میٹھا ہوگا جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا آپ کو فائدہ ہوگا چاہے اس مہینے کا ایک گھنٹہ ایک منٹ ایک سکنٹ بھی آپ کو لگے آپ نے یہ نام ” یامجیب ” پڑھنا ہے یہ آج صبح سے ہی شروع کر دیں لیکن اس سے پہلے آپ نے گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر درود شریف پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ کا یہ نام ” یا مجیب ” پڑھنا ہے اور چلتے پھرتے جتنا زیادہ سے زیادہ آپ اس کو پڑھتے ہیں اتنا آپ کو اس کا فائدہ حاصل ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




