محبت کے وظائفوظائف

Subah K Waqt Surah E Kausar Ka Ye Amal Karen-Mufti Bilal Qadri

صبح اُٹھ کر سورۃ الکوثر کو اسطرح سے پڑھیں۔ شام تک محبوب کی کال آئے گی۔ ساری زندگی مٹھی میں رہے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

صبح اٹھ کر سورة الکوثر کو اس طرح سے پڑھیں شام تک محبوب کی کال آئے گی۔ ساری زندگی مٹھی میں رہے گا آج کا یہ عمل سورة الکوثر کا ہے قرآن پاک کی آخری اور تقریباً تمام لوگوں کو آتی ہے اکثر لوگ ہم نماز کے اندر سورۃ الکوثر پڑھتے ہیں یہ سورت ایسی ہے کہ جس مقصد ، مراد ، حاجت کے لئے پڑھتے ہیں اس میں آپ کو کامیابی ضرور ملتی ہے اور جتنے لوگ میری ویڈیوز دیکھ رہے ہیں اکثر لوگ اس بات کو مانیں گے کہ ان سورتوں سے بڑے بڑے کام ہو جاتے ہیں ، بڑے بڑے وظائف پورے ہوتے ہیں ، بڑے بڑے مقاصد ، حاجتیں ، مرادیں ، منتیں جو ہیں وہ اللہ تعالیٰ ان کو پوری فرماتے ہیں تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی بھی ہر منت / مراد اللہ تعالیٰ پوری فرمائے اور آپ چاہتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو خوشیوں بھری زندگی دیں ، آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب ہمیشہ آپ کی مٹھی میں رہے ، آپ چاہتے ہیں کہ اگر محبوب روٹھا ہے تو وہ خود راضی ہو / بلاک کیا ہوا ہے تو خود ان بلاک کرے تو یہ سورت آپ نے صبح اس طرح سے پڑھنی ہے جب صبح اٹھیں گے صبح اٹھتے ساتھ ہی آپ نے یہ سورت ایسے پڑھنی ہے جیسے اس آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔

چند دن میں ہی آپ کا محبوب ایسا ہو جائے گا کہ آپ یہ بات خود کریں گے کہ اب میرا محبوب میری مٹھی میں آ گیا اور اب وہ کہیں نہیں جا سکتا یہ آپ خود کہیں گے تو یہ سورت کیسے پڑھنی ہے اور صبح کس ٹائم پڑھنی ہے کتنی مرتبہ پڑھنی ہے اس کی مکمل تفصیل ابھی بتاؤں گا۔

تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف اور جو میں نے آپ کو وظیفہ بتا دیا ہے سورۃ الکوثر تو یہ وظیفہ آپ نے فجر کے ٹائم کرنا ہے ٹھیک ہے دو ٹائم ہیں پہلا ٹائم جو ہے وہ فجر کی اذان اور نماز کے درمیان کا وقت ہے یعنی اذان ہو جائے اذان کے ٹائم آپ اٹھے ہیں اذان و نماز کے درمیان جو وقفہ ہے وہ آپ نے اس وقفے میں آپ نے سورۃ الکوثر پڑھنی ہے دوسرا آپ نے فجر کی نماز سے طلوعِ آفتاب تک یعنی جب تک سورج نہیں نکلتا تب تک آپ نے اس کو پڑھنا ہے اب دونوں کی کیفیات ہیں کیفیات کیا ہیں جو نماز سے اذان سے نماز کے درمیان پڑھیں گے اس دوران آپ نے تین سو 300 مرتبہ پڑھنی ہے  اور اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے دعا کرنی ہے اپنے حق کے لئے ، محبوب کے لئے ، محبت کے لئے۔ اگر آپ فجر کی نماز کے بعد کرتے ہیں تو طلوعِ آفتاب تک آپ اس کو پڑھتے رہیں گے کھلا جتنا آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں جتنا زیادہ سے زیادہ پڑھیں گے اتنا آپ کو فائدہ ہوگا۔ سات دن، گیارہ دن، اکیس دن کرنا ہے خواتین کو پاکی کی حالت میں عمل کرنا ہے باوضو ہو کے کرنا ہے ان شاء اللہ پہلے ہی دن اس کا ریزلٹ ملے گا لیکن اگر ایک سوچ کے کریں کہ میں نے یہ سات دن کرنا ہے گیارہ دن، اکیس دن کرنا ہے جتنے دن کریں گے اتنے ہی عرصے میں وہ ایسا آپ کی مٹھی میں آئے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad