محبت کے وظائفوظائف

Mehboob apki Har baat Manega-Mufti Bilal Qadri

ناراض محبوب، شوہر ، بیوی کو راضی کرنا۔۔۔ ہر بات آپکی مانے گا۔ محبوب کو قابو کرنے کا عمل۔

in article

﷽ اسلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ناراض محبوب شوہر بیوی کو راضی کرنا ہر بات آپکی مانے گا محبوب کو قابو کرنے کا عمل یہ اکثر سوال آتے ہیں میرے پاس کے بیوی ناراض ہوجاتی ہے گھر چلی گئی ہے اب میاں بیوی کے مسائل ہوتے ہیں لیکن اکثر گھر والے بات نہیں کرنے دیتے  اس سے بات کرواتے ہی نہیں ہے وہاں سے مسائل شروع ہوجاتے ہیں ہمیشہ جب بھی میاں بیوی کے مسائل ہوتے ہیں تو آوازیں آتی  ہی رہتی ہے ہمیشہ چاہیئے کہ بات آپس میں رکھیں ،  آپس میں اس بات کا حل نکالیں کیونکہ جب اور لوگ آتے ہیں تو بات خراب ہوجاتی ہے  تو گزشتہ دنوں میں نے دیکھا کہ بہت زیادہ کمنٹ آئے ہوے تھے اور بعض ایسی خواتین بھی تھی جن کی شوہر سے ناراضگی چل رہی تھی اور کئیں کے تو شوہر باہرچلے گئے  تھے اور وہاں جا کر انہوں نے بلاک کردیا۔ اب میں ایک عمل دینے جارہا ہوں کہ شوہر بات بھی مانے گا ، راضی بھی ہوگا ہمیشہ آپ کی مٹھی میں بھی رہے گا تو بہت ہی آسان عمل ہے۔

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور جو میں آپ کو وظیفہ بتانے لگا ہوں  اور بہت ساری بہینں مجھے بتاتی ہیں کہ ہمیں اس عمل سے بہت فائدہ ہوا ہے اور کتنا بھی ناراض شخص ہو اس عمل سے آپ کی ہر بات مانے گا۔ اگر بلاک کیا ہوا تو خود ان بلاک کرے گا اور محبت کا اظہار کرے گا آپ نے کرنا کیا ہے مغرب کی نماز کے بعد 3 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے صرف اور صرف 500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

Dua For Love

یہ پڑھ کر محبوب پر دم کر دیں۔ اس کی تصویر پر یا اس کے تصور پر دم کردیں۔ ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad