دنوں کے وظائفوظائف

Saturday dua for Money-Mufti Bilal Qadri

صرف ہفتہ کے دن یہ عمل کر لو۔ گھر دولت سے بھر جائے گا۔ ہر مراد اللہ پوری فرمائے گا۔ گھر ، پیسہ ، گاڑی نصیب ہو گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

صرف ہفتے کے دن یہ عمل کر لو گھر دولت سے بھر جائے گا ، ہر مراد اللہ تعالیٰ پوری فرمائے گا ، پیسہ / گاڑی / گھر سب کچھ نصیب ہوگا۔ آج تو مرادوں کے لیے جہاں بہت سارے عمل ہیں وہاں یہ عمل ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور اس عمل کو کرنے والا کبھی ناکام اور نامراد نہیں ہوتا اور جس نے یہ عمل کیا ہے اس نے ہر مراد حاجت کو ضرور پایا۔ پھر چاہے وہ ایسا بندہ ہے کہ اس کو گھر چاہیئے ، اس کی جیب میں ایک روپیہ بھی نہیں ہے اللہ غیب سے مدد فرماتا ہے۔ غیب سے اس کو گھر عطا ہو جاتا ہے وہ جو مانگتا ہے جیسے مانگتا ہے جس طرح مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو ضرور عطا فرماتا ہے بس ہفتے کا دن جب آئے گا۔ آپ نے صبح ایک تسبیح درودِ ابراہیمی کی پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے 1100 مرتبہ پورے دن میں یعنی فجر سے لے کے رات 12 بجے تک آپ نے یہ عمل کر لینا ہے اور پورے دن میں آپ نے 1100 مرتبہ اس عمل کو کرنا ہے اور چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے ہر حالت کے اندر اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ خواتین اس عمل کو پاکی کی حالت کے اندر کریں۔

قرآن پاک کے تیسویں پارے کے اندر ” سورۃ الاخلاص ” اس کو سورت توحید بھی کہا جاتا ہے یہ سورت آپ نے ہفتے کے دن گیارہ سو 1100 مرتبہ پڑھنی ہے۔ اب اس کو ایک ٹائم میں پڑھ لیں / ایک نشیست میں پڑھ لیں۔ چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے پڑھ لیں۔ تھوڑا صبح پڑھ لیں کچھ دوپہر میں پڑھ لیں ، شام میں پڑھ لیں یا دن بھر کے اندر پڑھ لیں گیارہ سو آپ نے ضرور پڑھ لینا ہے۔ اس سے اوپر آپ جتنا چاہیں آپ پڑھ سکتے ہیں جتنا گُڑ  ڈالیں گے اتنا میٹھا ہوتا چلا جائے گا تو ضرور عمل کیجیئے گا اور کم از کم تین ہفتے اس عمل کو ضرور کیجیئے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad