شعبان کے وظائفوظائف

Shab e Barat Mohabbat ka khas wazifa-Mufti Bilal Qadri

شبِ برات محبوب کا نام لیکر پکاریں۔ ان بلاک بھی کرے گا اور فوراً حاضر بھی ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

شبِ برات محبوب کا نام لے کر پکاریں ان بلاک بھی کرے گا اور فوراً حاضر ہو گا۔ محبت کے حوالے سے بہت زیادہ لوگ سوالات کر رہے تھے جہاں ہم نے شبِ برات کے بہت سارے وظائف دولت کے حوالے سے شیئر کیئے ہیں تو بہت سارے لوگ محبت کے حوالے سے بھی کہہ رہے تھے کہ جیسے میاں بیوی ہیں ، شوہر ہے یا بیوی ہے ناراض ہوگئی ہے یا محبوب ہے جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں یا شادی کی بات چل رہی ہے یا رشتے میں رُکاوٹ آگئی ہے یا آپ کا کوئی بھی ایسا ہے کہ جس کو آپ چاہتے ہیں کہ وہ حاضر ہو خود کال کرے اسی وقت کال کرے تو یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے انتہائی آسان عمل ہے اور وہ رات بڑی خاص رات ہے اس میں باقی بھی عمال کریں ذکر و اذکار کریں نوافل پڑھیں اور یہ والا عمل اگر آپ کو محبوب کے حوالے سے کچھ مسائل ہیں تو یہ والا عمل آپ کو بہت زیادہ فائدہ دے گا اور ایک ہی رات میں جو بھی مسئلہ ہوگا محبوب کے ساتھ تو وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے حل ہو جائے گا۔

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے ابھی آپ کے سامنے ایک عمل میں شیئر کروں گا اس عمل کو آپ نے اسی ترتیب سے کرنا ہے لیکن اس سے پہلے آپ کے پاس محبوب کی تصویر ہونا ضروری ہے چاہے موبائل میں ہے / چاہے پرنٹ ہوئی پڑی ہے اور اگر تصویر نہیں ہے تو اس عمل کا فائدہ نہیں ہے دوسرا میاں بیوی اگر پاس ہیں تو وہ وہاں پر بھی کر سکتے ہیں یا اگر مل سکتے ہیں تو تب بھی آپ یہ عمل کر سکتے ہیں تو یہ آپ نے پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

mohabbat ka wazifa

پہلے ” کھیعص کفیت ” یہ پڑھنا ہے آپ نے اس کے بعد آپ نے پڑھنا ہے ” حم عسق حمیت ” اب کیسے پڑھنا ہے یہ آپ یاد رکھیئے گا آپ کا دائیاں ہاتھ ہے محبوب پاس ہو / سامنے ہو / تصور میں ہو یا وہ بندہ سامنے ہے یا سامنے نہیں بھی ہے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے اگر تصویر ابھی پاس نہیں ہے تب بھی آپ یہ عمل کر سکتے ہیں آپ نے کرنا کیا ہے آپ نے ہاتھوں کی انگلیاں کھولنی ہیں اور پہلے ایک انگلی سے آپ نے شروع کرنا ہے کھیعص یہ پڑھ کر مٹھی آپ کی بند ہوگی اور جب مٹھی آپ کی بند ہو جائے گی آپ نے 111 مرتبہ پڑھنا ہے کفیت اس کے بعد اسی طرح دوسرا ہاتھ دینا ہے اسی پر آپ نے پڑھنا ہے حم عسق یہ پڑھ لیا ہے اس کے  بعد آپ نے 111 مرتبہ حمیت پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد وہ بندہ سامنے ہے تو اس کے سامنے اس کا نام والدہ کا نام لے کے مٹھی کھولنی ہے یا اس کی تصویر سامنے رکھ کے اس پر آپ نے یہ کرنا ہے وہ تصویر بھی ایسی ہوگی جس میں اس کی آنکھیں کھلی ہوں آنکھیں بند نہ ہوں اور اگر پاکستان سے باہر ہے تب بھی آپ اس پر تصویر کے اوپر عمل کر سکتے ہیں اور جب وہ تصویر ہے یا بندہ سامنے ہے اس کے سامنے جا کے دل میں اس کا نام والدہ کا نام پکار کے آپ نے مٹھیوں کو کھول دینا ہے اور اس کے بعد آپ نے مٹھی بند کرنی ہے اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے وہ آپ کی مٹھی میں آ جائے گا اور جس طرح آپ چاہیں گے ویسا ہوگا اگر دور ہے اسی وقت کال کرے گا اور اگر آپ چاہتے ہیں حاضر ہو تو وہ حاضر بھی ہو جائے گا اتنا خاص عمل ہے ضرور کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad