دنوں کے وظائفوظائف

Friday pencil ya pen ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

لال سیاہی والے پن پر یہ پڑھ کر پھونک دو۔ جمعہ مبارک جتنے پیسے ضرورت ہیں لکھ لو شام تک مل جائیں گے۔ ایک بار ضرور آزمائیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

لال سیاہی والے پن پر یہ پڑھ کر پھونک دو جمعہ مبارک والے دن جتنے پیسے ضرورت ہیں لکھ لو شام تک مل جائیں گے۔ ایک بار ضرور آزمائیں۔ آج کا عمل بہت زیادہ خاص اور بہت نایاب ہے آپ نے کرنا یہ ہے کہ آپ کو کوئی ایمرجنسی میں پیسوں کی ، مال کی ضرورت پڑ گئی ہے تو آپ نے صرف اتنا کرنا ہے کہ جمعہ والے دن آپ نے ایک لال پین لینا ہے اس کو کھول کے اس کے اوپر آپ نے یہ پڑھ کر دم کرنا ہے۔ دم کرنے کے بعد جو آپ کو رقم چاہیے وہ لکھیں۔ لکھ کے اپنی جیب تجوری میں رکھ دیں۔ ان شاء اللہ رب کی ذات نے چاہا تو شام ہونے سے پہلے پہلے اللہ تعالیٰ آپ کی ضروریات کو پورا فرما دے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اللھم لا الہ الا اللہ انت المنان بدیع السمٰوات والارض ذالجلال والاکرام

جمعتہ المبارک کا خاص عمل اگر آپ کو پیسوں کی ضرورت ہو گئی ہے اور لازمی چاہیے کرنا صرف اتنا ہے کہ بروز جمعہ لال سیاہی والا پین لیں۔ اس پین کے اوپر یہ دم کریں جتنے پیسوں کی ضرورت ہے کاغذ پر لکھ کر اپنے پاس رکھیں ان شاء اللہ جمعہ ختم نہ ہوگا آپ کے پاس دولت ہی دولت ہو جائے گی۔

یہ آپ دو ٹائم عمل کر سکتے ہیں ایک آپ جمعہ کی نماز کے بعد کر سکتے ہیں اور دوسرا عصر کے بعد کر سکتے ہیں اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور 179 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھ کے اس کاغز کے اوپر دم کرنا ہے۔ پین آپ کے ہاتھ میں ہونا چاہیے اور پڑھنے کے بعد اسی پین سے جو رقم آپ کو ضرورت ہے وہ لکھ کے اپنے پاس رکھیں۔ اللہ تعالیٰ فوراً آپ کی ضروریات کو پورا فرما دیں گے۔ بہت ہی آسان عمل ہے ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad