
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
شعبان کے چاند کا عمل یعنی اس کا چاند نکلے گا ایک ، دو یا تین دن میں ہو سکتا ہے۔ رزق ، دولت کی بارش برسے گی جیسے بارش برستی ہے لگاتار ان شاء اللہ ایسا ہوگا اور یہ ارجنٹ پیسوں کا خاص وظیفہ ہے۔ وہ لوگ جن کو فوری طور پر پیسوں کی ، مال کی ، دولت کی ضرورت ہے کہیں سے ان کا کچھ بھی بندوبست نہیں ہو رہا ، کوئی مدد نہیں کر رہا ایک بار یہ والا عمل کر لیں رب کی ذات ایسی غیبی مدد فرمائے گی کہ آپ کے لئے اپنے خزانوں کے منہ کھول دے گی اتنا عطا کرے گی پھر نسلیں آپ کی کسی کی محتاج نہیں ہوں گی یہی آسان ہے ایک وقت کا عمل ہے میرے خیال سے صرف پانچ منٹ کا عمل ہے اور یہ پانچ منٹ کا عمل کم سے کم بتلا رہا ہوں کہ ایک سال کے آپ کے تمام مسئلے حال ہو جائیں گے کیونکہ اگلے سال ان شاء اللہ پھر یہ دن نصیب ہو جائے گا ہم پھر یہ عمل کریں گے اور ہو سکتا ہے اسی سال اللہ ایسا بندوبست فرما دے کہ پھر زندگی میں ہمیں کسی چیز کی ضرورت ہی نہ پڑے اور اگلے سال بھی میں یہ عمل کرنا ضروری نہ ہوا تو بھی شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ عمل آپ نے جب شعبان کا چاند نکلے جیسے ہی آپ کو معلوم ہو جائے آپ نے چاند کی طرف دیکھنا ہے اور آپ نے اپنی پوری کوشش کرنی ہے کہ چاند کی طرف دیکھیں اگر نہیں ہو سکا تو آپ کمرے میں بیٹھ کے بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں لیکن چاند کی طرف دیکھیں ضروری ہے اور لازمی نہیں ہے کہ پہلی کا چاند ہو دوسرا تیسرا چوتھا پانچواں جب بھی آپ کو موقع ملے آپ یہ عمل کر لیں۔ ان شاء اللہ ہنڈر پرسنٹ آپ کو اس کا فائدہ ضرور ملے گا تو ابھی میں عمل شیئر کروں گا جب آپ کو معلوم ہو جائے کہ شعبان کا چاند طلوع ہو چکا ہے تو آپ نے چاند کی دعا پڑھنی ہے ” اَللّٰھُمَّ أَھِلَّہُ عَلَیْنَا بِالْأَمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالسَّلامَةِ وَالْاِسْلَامِ رَبِّی وَرَبُّکَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ ” یہ پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے وہیں کھڑے ہوکے یہ عمل کرنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے آپ نے تین سو تیرہ مرتبہ پڑھنا ہے۔
جب یہ تین سو تیرہ مرتبہ پڑھ لیں پھر ایک مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد رب کی ذات سے مانگنا ہے ان شاء اللہ جو بھی آپ کی ضرورت ہے پیسے ہیں ، مال ہے ، دولت ہے ، گھر ہے ، گاڑی ہے ، موبائل ہے جو بھی چیز ہے وہ مانگیں اللہ کی ذات اتنا عطا کرے گی فوری طور کے اوپر عطا کرے گی کہ آپ کی سارے مسئلے مسائل پریشانیاں حل ہو جائیں گی۔ جو چیز بھی مانگیں گے مل جائے گی تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہو گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





