محبت کے وظائفوظائف

Mehboob hamesha muthi mein hoga-Mufti Bilal Qadri

رات کو یہ پڑھ کر سویا کریں!!! جس کا نام لیکر سوئیں گے وہ ہمیشہ آپکی مٹھی میں رہے گا۔ محبت کا پاورفل عمل۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

رات کو یہ پڑھ کر سویا کریں کہ لاسٹ ٹائم جس کا نام لے کر سوئیں گے وہ شخص ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں ہوگا۔ محبت کا انتہائی پاورفل عمل ہے اس سے پاورفل اور کوئی نہیں ہے اور رات کے وقت جو محبت کے میں نے وظائف دیئے ہیں الحمدللہ بہت ہی زیادہ اس کا مجھے فائدہ نظر آیا ایک پہلا جو رات سوتے وقت کا دیتا ہوں دوسرا جو عصر سے مغرب کے بعد کُھلے آسمان کے نیچے ان دو ٹائموں کا مجھے کمال کا ریزیلٹ ملا۔ اب دولت کے حوالے سے میں دیتا ہوں اس میں میں نے دیکھا جو میں فجر کے ٹائم کے وظائف دیتا ہوں۔ ان کا بہت زیادہ کمال کا ریزیلٹ ملتا ہے بیوٹی کے حوالے سے وہ بھی فجر کے ٹائم میں اس کا بہت زیادہ فائدہ ملتا ہے تو سالوں سے میں یہ کام کر رہا ہوں تو ایک تجربہ انسان کو حاصل ہو جاتا ہے کہ کونسی چیز کس وقت کتنا آپ کو کام دیتی ہے تو یہ عمل آپ رات کو سوئیں اور یہ اپنی زندگی کا حصہ بنائیں کوئی ٹائم فریم نہیں ہے کوئی لیمٹ نہیں ہے پر رات کے ٹائم آپ یہ پڑھتے جائیں پڑھتے پڑھتے سو جائیں یا پڑھ لیں سونے لگیں نیند آگئی ہے اس کا نام لے لیں اس کا نام لینے کا طریقہ وہی ہے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں علا حب فلاں ” پہلے فلاں پر اپنا نام اور دوسرے فلاں پر محبوب کا نام لے کر دونوں ہاتھوں پر دم کریں چہرے پر مل دیں اور چاہے آپ کا محبوب آپ کی مٹھی میں ہے آپ کی دسترست میں ہے آپ کا اس کے دل و دماغ پر قبضہ ہے سب کچھ ہے اتنا اچھا ہے کہ آپ کو پتا ہے کہ وہ میرے بغیر کسی کو دیکھتا بھی نہیں ہے تو تب بھی آپ یہ عمل کرتے رہیں کہ آگے آنے والے دنوں میں یہ آپ کو بہت زیادہ فائدہ دے گا اور پھر زیادہ بات ہے کہ انسان ایسا ہی ہے کہ کبھی کبھار وہ نہ چاہتے ہوئے جیسے ہمیں کہتے ہیں کہ ہمارا احساس نہیں ہے لیکن جب ایسے مسائل ہوتے ہیں تو پھر بڑا دکھ ہوتا ہے تو اس لئے بہتر یہی ہے کہ انسان اپنی چیز کو جیسے ایک انسان ہے کہ اس کو بتایا جاتا ہے کہ ان چیزوں سے پرہیز کریں تاکہ آپ بیمار نہ ہو یہ نہیں ہے کہ وہ بیمار ہے بیمار نہ ہو لیکن اگر وہ چیز کرتا رہے گا تو بیمار پڑ جائے گا تو اس کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اور زندگی بھر اس وظیفے کو پڑھتے رہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کو بتایا ہے اور آپ نے یہ رات کو پڑھ کر سونا ہے روز ہی آپ نے اس کو پڑھنا ہے اور اس سے پہلے جب بھی پڑھنے لگیں آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اور اس کے بعد قرآن پاک کی ایک آیت ہے اس کو آپ نے پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

Mohhabat ka powerful amal

اتنا سا آپ نے پڑھنا ہے اور اس کو آپ نے کم از کم تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھ لیں اس سے زیادہ آپ جتنا پڑھنا چاہتے ہیں بستر پہ لیٹ جائیں نیند نہیں آرہی ہے پڑھتے رہیں آنکھیں بند کریں محبوب کو تصور میں رکھیں اس کی تصویر دیکھ کر اس کے نام کے اوپر پڑھتے رہیں پڑھتے رہیں پڑھتے پڑھتے سو جائیں۔ جب آپ کو نیند آجائے بس آپ کو لگے اب نہیں پڑھا جا رہا تو پھر آپ نے یہ پڑھنا ہے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں علا حب فلاں ” پڑھیں اس کے بعد آپ  تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں پڑھنے کے بعد تصور میں ، تصویر پر ، اس کے نام کے اوپر دم کر کے سو جائیں۔ ساری زندگی کے لیے ابھی کے لیے نہیں پھر ساری زندگی کے لیے مٹھی میں رہے گا اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آپ کی دسترست میں ہوگا اور ہر قسم کی پرابلم اور پریشانیاں جو ہیں وہ ختم ہو جائیں گی تو بہت ہی آسان اور خاص عمل ہے اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad