محبت کے وظائفوظائف

3Namoun ka wazifa-mufti bilal qadri

یااللہ ، یاودود ، یابدیع۔ محبوب ہمیشہ کیلئے آپ کا ہو جائے گا۔ طاقتور وظیفوں میں سے ایک وظیفہ ہے۔

in article

اللہ کے نام کے جو وظائف ہیں بہت کی کمال کے ہیں۔ آپ صرف ایک اللہ کا نام پڑھ لیا کریں آپ کے جسم میں وہ وہ تبدیلیاں ہوں گی کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ تو وہ سب سے پاورفل اللہ تعالیٰ کا نام ہے ” یا اللہ ” اور دوسرا محبت کے حوالے سے جو سب سے پاورفل اللہ کا نام ہے وہ ” یا ودود ” ہے اور جتنے بھی محبت کرنے والے ہیں وہ اس نام کو ہر حال میں جانتے ہیں اور یا ودود ایسا پاورفل عمل ہے کہ محبت کے اندر جس چیز کے لیئے بھی پڑھیں گے اس میں ضرور کامیابی حاصل ہو گی۔ اس کا جو سب سے زیادہ اثر ہے وہ یہ ہے کہ اسے پڑھ کر جب آپ اپنے محبوب پر دم کریں گے تو وہ ہمیشہ کے لیئے آپ کی مٹھی میں ہو جائے گا۔ تیسرا نام اللہ تعالیٰ کا ” یابدیع ” یہ عمل میری زندگی کا پہلا عمل تھا جب میں اس فیلڈ میں آیا۔ یہ عمل انسان کی زندگی کے اندر معجزے کرتا ہے۔ رزق، روزی کی تنگی ہے اس کے اندر ایسا معجزہ ہوگا کہ رزق ، روزی بڑھ جائے گی۔ گھر نہیں ہے اس عمل کو پڑھے گا گھر نصیب ہو جائے گا، گاڑی نہیں ہے پڑھے گا اللہ اس کو گاڑی نصیب کر دے گا، شادی نہیں ہو رہی جہاں چاہتا ہے اللہ اس کی من پسند شادی کروا دیں گے، شادی کے اندر رکاوٹیں ہیں اللہ ان کو دور کر دیں گے۔ یہ تین نام جُڑ کے ایسی طاقت بنیں گے کہ انہیں سوچ سمجھ کر کیجیئے گا کہ پھر محبوب سے جان چھوڑوانا مشکل ہو جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہم محبوب کو کالز پہ کالز کرتے ہیں لیکن وہ ہماری کال نہیں اٹھاتا ہم سے بات نہیں کرتا تو اس عمل کے بعد پھر آپ کو موبائل ہر ٹائم چارج رکھنا پڑے گا کیونکہ پھر آپ کا محبوب آپ کی جان نہیں چھوڑے گا۔ آپ اس کی کالز سن سن کر تنگ آ جائیں گے تو اس لیئے اس عمل کو سوچ سمجھ کر کیجیئے گا۔

تین ناموں کا وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:

اللہ تعالیٰ کے تین نام ہیں  جو پڑھنے ہیں۔ ” یا اللہ ، یاودود ، یابدیع ”۔ ان کو پڑھنے کے دو طریقے ہیں ایک تو فجر اور مغرب کے بعد 313 ، 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔ فجر کے بعد 313 مرتبہ اور پھر مغرب کے بعد 313 مرتبہ۔

دوسرا طریقہ یہ ہے کہ رات کو سوتے وقت بستر پر لیٹ کے  786 مرتبہ آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ اگر رات 12 سے پہلے وظیفہ کیا ہے تو پھر روزانہ رات 12 سے پہلے اس عمل کو کرنا ہے۔ گیارہ دن لگاتار عمل کرنا ہے۔ اگر 12 سے بعد کیا ہے تو روزانہ 12 سے بعد ہی عمل کرنا ہے۔

اس عمل کو آپ نے جمعے کے دن رات 12 کے بعد نہیں کرنا۔ اس عمل کے اول و آخر آپ نے 7 مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد اگر آپ کے پاس محبوب کی تصویر ہے تو اس پر دم کر دیں۔ 11 دن ابھی پورے نہیں ہوں گے کہ آپ کا محبوب آپ کی مٹھی میں ہو جائے گا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

2 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad