
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
چند منٹوں میں اثر کرنے والا محبت کا پاورفل عمل۔ جس کو چاہو اپنی مٹھی میں کرو۔ ساری زندگی آپ کے قدموں میں رہے گا۔ محبت کے حوالے سے میں نے وظائف دیئے۔ میرے بہت سارے وظائف ہوتے ہیں دولت کے حوالے سے ، اولاد کے حوالے سے لیکن اس وقت جو میرے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے وظائف ہیں وہ محبت کے ہیں کیوں کہ محبت کے آج کل جو حالات ہیں بہت عجیب طرح سے چل رہے ہیں اور ایسے ایسے لوگ جادو، تعویز کرتے ہیں کہ جب وہ بتاتے ہیں تو انسان کو بہت بُرا محسوس ہوتا ہے۔ اتنے غلط ان کے طریقہ کار ہیں تو انہی طریقوں میں چاہتا ہے کہ ایک اچھے طریقے کے ساتھ ، ایک اسمِ اعظم کے ساتھ ، ایک اللہ کے کلام کے ساتھ ہم اپنی جائز محبت کو حاصل کر سکیں اور یہ بہت مشکل ہے کیوں مشکل ہے اس لئے کہ اس حوالے سے بہت غلط غلط چیزیں ہیں اور پھر ان میں سے آپ کے لئے ایک اچھی چیز لے کے آنا اور روزانہ آپ کو پیش کرنا اور محنت کرنا یہ بڑا مشکل کام ہوتا ہے لیکن آپ لوگوں کی محبت اور پیار کے لئے یہ کام ہمیں ضرور کرنا پڑتا ہے اور ہماری دلی خواہش ہوتی ہے کہ آپ کو آپ کی محبت حاصل ہو آپ کی جائز محبت میں جو پریشانی ہے رکاوٹیں ہیں وہ دور ہو جائیں سب سے زیادہ میاں بیوی کے حوالے سے ہوتی ہیں۔ میں نے ایک چیز نوٹ کی کہ تقریباً نائنٹی پرسنٹ 90٪ جو مجھے میاں بیوی کے ریلیشن سے آتی ہے خاص طور پر اس میں یہ عموماً ہوتا ہے کہ ہمارے درمیان میں میاں بیوی جیسے تعلق نہیں اور میں اس چیز پر بہت کام کر رہا ہوں اور ان شاء اللہ بہت جلدی ہم اس چیز کے اوپر ایک ایسا وظیفہ لے کے آئیں گے۔ وہ کہتے ہیں کہ مہینوں کیا سالوں ہوجاتے ہیں ہمیں میاں بیوی کا ریلیشن نہیں ہوتا۔ بس ایک نام کہ ہم میاں بیوی ہیں اور یہ گزشتہ دنوں بہت زیادہ لوگوں نے مجھے کہا تو ان شاء اللہ اس کے حوالے سے بہت کامیاب وظائف ہوں گے۔ اکثر جادو کر کے تعویزات کر کے ان کے جسمانی تعلق کو باندھ دیا جاتا ہے تاکہ ان کا ریلیشن نہیں چلے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کو کہا چند منٹوں میں اثر کرنے والا ہے چند منٹ سب سے بہترین ٹائم جو وظیفوں کا ہوتا ہے تین ٹائم فجر کے بعد کا ہے اور ایک مغرب کے بعد کا ہے اور ایک رات سوتے وقت کا ہے اور خاص کر بدھ والے دن بہترین ٹائم ظہر سے عصر کا ٹائم ہے اور جمعرات کے دن عصر سے مغرب کا ٹائم یہ ٹائم ایسے ہیں جن میں دعا کی قبولیت بھی زیادہ ہوتی ہے وظائف کو انسان سکون کے ساتھ کر سکتا ہے وظائف کے اثرات زیادہ ہوتے ہیں تو یہ عمل آپ نے فجر کے بعد کرنا ہے مغرب کے بعد کرنا ہے یا رات کو سوتے وقت کرنا ہے اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے صرف اسے تین سو تیرہ 313 مرتبہ کرنا ہے اور عمل کر کے آپ نے اپنے محبوب کی تصویر پر تصور پر اس کے نام کے اوپر دم کر دینا ہے الحمدللہ گزشتہ بھی ہم نے عمل دیا اور اس ہفتے میں کم از کم تین سے چار لوگوں نے بتایا مفتی صاحب آپ کا یہ والا وظیفہ کیا اور بڑا مجھے فائدہ ہوا اور جب ایک کو فائدہ ہوتا ہے تو وہ دوسرے بھائی کو دیتا ہے یا بہن کو دے دیتا ہے تو اس طرح دو تین لوگ بن جاتے ہیں کہ ہم نے عمل کیا ہمیں بھی فائدہ ہوا تو یہ چند منٹوں میں اثر کرنے والا پاورفل عمل ہے بلکہ آپ نے اس کو گیارہ دن لگاتار کرنا ہے فجر کے بعد کریں ، مغرب کے بعد کریں۔ یہ آپ کی اپنی مرضی ہے۔
جس سے آپ محبت کرتے ہیں اور اگر اس کی والدہ کا نام نہیں پتا تو آپ نے صرف کہنا ہے یا مسخر و سخرلی فلاں ٹھیک ہے اس کے بعد یاحب یا ودود یاحبیب یالطیف یہ آپ پڑھیں۔ پڑھنے کے بعد اس کی تصویر پر تصور پر اس کے نام کے اوپر آنکھیں بند کر کے اس کے دل کے اوپر دم کر دیجئے گا۔ گیارہ دن سے پہلے پہلے رابطہ بھی بحال ہو جائے گا ، بات بھی ہو جائے گی سارے معاملات بھی حل ہو جائیں گے اور چند منٹوں کے اس عمل سے آپ کی مٹھی میں بھی رہے گا۔ صرف 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس وظیفے کو پڑھنے میں پانچ سے سات منٹ لگیں گے لیکن اس کی کامیابی بہت زیادہ آپ کو نصیب ہوگی تو بہت ہی آسان اور پیارا عمل ہے ضرور کیجیئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





