دنوں کے وظائفوظائف

wednesday wazifa for crorepati-mufti bilal qadri

بدھ کے دن صرف ایک تسبیح۔ رب کعبہ کی قسم قسمت سورج سے تیز چمکے گی۔ کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

بدھ کے دن صرف ایک تسبیح پڑھیں  رب کعبہ کی قسم قسمت سورج سے تیز چمکے گی۔ کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔ ہمارا یہ سیگمنٹ ہے دنوں کے وزائف  اور ہم ہر روز آپ کے سامنے ایک دن کا وظیفہ لے کر آتے ہیں اور ہمارے تمام وظائف میں سے سب سے اچھا فیڈ بیک  اور سب سے زیادہ اچھا ریسپونس دنوں کے وظائف میں آتا ہے کیونکہ ایک دن کا عمل ہوتا ہے اور ایک دن میں ہی اگر آپ کی حاجتیں پوری ہو جائیں ، آپ کی قسمت چمک جائے ، آپ کو رزق نصیب ہو جائے۔  تو میرے خیال میں یہ سودہ مہنگا نہیں ہوتا تو انشاءاللہ روزانہ کے جو خاص وظائف ہیں ان کو تو ہر حال میں آپ ضرور کیا کریں  اور اس کے آپ کو فائدے خود بخود نظر آ جائیں گے یعنی فجر کے بعد سے لے کر مغرب کے درمیان میں کسی بھی ٹائم آپ 101 مرتبہ پڑھیں۔ اول و آخر طاق عداد میں درود شریف تین مرتبہ پڑھیں ، پانچ / سات / گیاراں جتنا آپ پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔  کوشش کریں درود ابراہیمی پڑھیں  اور اس کے بعد آپ نے کچھ میٹھا بنا کے تقسیم کرنا ہے۔  یا دس روپے کی ٹافی لے لیں بہت سارے لوگ باہر ملک سے ہوتے ہیں تو پاکستان کے دس تو نہیں پھر تو جتنی آپ کی توفیق ہو ، جتنا آپ کر سکتے ہیں اتنا آپ صدقہ کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

budh ka wazifa

یہ آپ نے 101 مرتبہ پڑھنا ہے۔ انشاءاللہ اس عمل کی برکت سے اللہ آپ کی قسمت کو بھی چمکا دے گا اور اللہ آپ کا نصیب / تقدیر بدل دے گا ، اللہ آپ کی بد نصیبی کے تالے کھول دے گا۔ انشاءاللہ اللہ آپ کو خوب رزق ، مال و دولت بھی نصیب کرے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad