
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
رجب کے مہینے میں صرف ایک تسبیح دولت اور رزق کی بارش ہوگی۔ اس عمل سے لوگوں کو کروڑ پتی ہی ہوتے ہوئے دیکھا ہے اور یہ رجب کا مہینہ الحمدللہ شروع ہو گیا اور اس مہینے کے اندر اس دعا کی قصد کرنی ہے۔ ” اللھم بارک لنا فی رجب وشعبان وبلغنا رمضان ” یہ رسول خدا ﷺ جب رجب آتا تو اس دعا کی کثرت کیا کرتے تھے اور کیونکہ رجب سے ہی رمضان اب شروع ہو جاتا ہے اور وہ ایسا بابرکت والا مہینہ ہے اور ایک سیل لگتی ہے نیکیوں کی سیل لگتی ہے اور رب کی رحمتوں کی سیل لگتی ہے ، مغفرتوں کی سیل لگتی ہے ، رب کی جہنم سے آزادی کی سیل لگتی ہے اور اللہ تعالیٰ اس مہینے ماہِ مبارک تک ہمیں پہنچائے بھی اللہ تعالیٰ ہمیں برکتیں بھی دیں اور اللہ تعالیٰ اس ماہِ مبارک کی ہم سب کو جتنی بھی اس کی نعمتیں ہیں ، رحمتیں ہیں ، مغفرتیں ہیں اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی عطا فرمائیں آمین یارب العالمین تو رجب کے مہینے میں ہر نماز کے بعد کوشش کرنی ہے کہ پورا مہینہ کم از کم گیارہ دن لازمی کیجئے گا لیکن پورا مہینہ کوشش کریں کہ ہر نماز کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ کے یہ نام ایک سو 100 مرتبہ پڑھنے ہیں۔ اول و آخر ایک مرتبہ درود شریف کے ساتھ اس کو پڑھنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں المالک القدوس اور اول و آخر تین مرتبہ آپ درودِ ابراہیمئ پڑھ کے ہر نماز کے بعد اس کو پڑھیں اس عمل سے لوگوں کو کروڑ پتی ہوتا ہوا دیکھا ہے لوگوں کو رزق ، پیسہ ، دولت سے کھیلتے ہوے دیکھا ہے تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے گھر میں خوب پیسہ دولت آئے تو اس عمل کو آپ نے لازمی کر لینا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





