رجب المرجب کے وظائفوظائف

Rajab 2024 Aik Long Ka Amal -Mufti Bilal Qadri

ماہ رجب لونگ والا عمل، صرف ایک لونگ دم کرو۔ ایک ہفتہ میں دس لاکھ آپ کے پرس میں آجائیں گے۔

in article

﷽ السلام و علیکم ورحمت اللہ:

ماہ رجب لونگ والا عمل، صرف ایک لونگ دم کرو۔ ایک ہفتہ میں دس لاکھ آپ کے پرس میں آجائیں گے۔ آج کے آرٹیکل میں لونگ کے حوالے سے ایک بہت ہی پاورفل عمل شیئر کرنے جا رہا ہوں۔ آپ نے بہت سارے لوگوں کے عمل دیکھے ہوں گے ہم نے بھی اپنے چینل کے اندر اس حوالے سے بہت سارے عمل شیئر کیے ہیں اور الحمدللہ لوگوں کو بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوا تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی تمام ضروریات پوری ہو جائیں تو آپ بھی یہ لونگ والا عمل ضرور کر لیں۔ کیسے کرنا ہے کونا سا عمل ہے اس کی پوری تفصیل اسی آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔ آپ سے گزارش ہے کہ آرٹیکل کو دھیان سے پورا پڑھیں تاکہ کوئی بھی پوائنٹ آپ مس نہ کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر آپ چاہتے کہ صرف ایک ہی ہفتے میں آپ کو لاکھوں روپے مل جائیں تو اس مبارک مہینے کے کسی بھی دن یا رات ایک لونگ پر یہ دم کریں اور پرس پاکٹ جیب میں رکھیں۔ ویسے تو کسی بھی دن آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں لیکن شعبِ معراج کو آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے۔

اول و آخر 7 مرتبہ آپ نے درود شریف پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے ایک لونگ لینا ہے اور ایک وائٹ پیپر لینا ہے۔ اب لونگ اپنے سامنے رکھ کر یا اپنے ہاتھ میں رکھ کر  آپ نے یہ سورت ” سورۃ الکوثر ” پڑھنی ہے اور 414 مرتبہ آپ نے سورۃ الکوثر پڑھنی ہے ایک ہی رات اور ایک ہی دن آپ نے اس عمل کو کرنا ہے یہ عمل پڑھنے کے بعد آپ نے اس لونگ کو ایک وائٹ پیپر میں رکھ کر گھر میں ، جیب میں ، پرس میں یا کسی بھی جگہ آپ نے اس کو رکھنا ہے اس کے بعد آپ دیکھنا کہ آپ کی تمام ضروریات کیسے پوری ہوتی ہیں تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad