صحت کے وظائفوظائف

wazifa for teeth pain-mufti bilal qadri

جسمانی بیماریوں کا آسان روحانی علاج۔ آدھے سر کے درد کا علاج شوگر کا علاج۔ دانت ان شاء اللہ تاحیات خراب نہ ہونگے۔

in article

اگر خدا نہ خاصتہ آپ کسی بھی جسمانی بیماری میں مبتلا ہیں جیسے کہ اگر آپ کے دانت کے حوالے سے مسائل ہیں ، دانتوں میں درد ہے یا دانت خراب ہو چکے ہیں یا آدھے سر میں درد ہے جیسے بہت سارے لوگوں کو آدھے سر کا درد ہوتا ہے یا شوگر جیسے موزی مرض کے اندر مبتلا ہے تو یہ آرٹیکل آپ کے لئے ہے اس آرٹیکل کے اندر ہم ایسے آسان روحانی علاج لے کے آئے ہیں کہ چند دنوں کے اندر اندر تمام بیماریوں سے آپ کو شفاء مل جائے گی اور ایسی بیماریاں جو فِل وقت آپ کو تکلیف دے رہی ہیں یا درد ہو رہا ہے تو اگر آپ اسی وقت دم کریں گے تو ان شاء اللہ فوری طور پر آپ کو درد سے آرام آ جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آج کل کے دور کے اندر جسمانی بیماریاں دن با دن بڑھتی چلی جا رہی ہیں اور ایسی مختلف مختلف بیماریاں نکلتی آ رہی ہیں کہ جن کا کچھ عرصے پہلے تک کوئی بھی وجود نہیں تھا اور بہت ساری ایسی بیماریاں جو پہلے سے چلتی آ رہی ہیں لیکن اس وقت ان کے بہت زیادہ پیشنٹ ہو چکے ہیں جیسے کہ اگر دانت کے حوالے سے مسائل لیں تو بہت سارے لوگ اس وقت دانت کے موزی مرض میں مبتلا ہیں بعض لوگوں کے دانت خراب ہو جاتے ہیں یا دانت میں خلا آ جاتا ہے ، دانت درد کرنے لگ پڑتے ہیں مختلف دانت کے حوالے سے مسائل ہوتے ہیں اسی طرح شُگر کہ پہلے وقتوں میں نہیں لیکن آج کل ہر ایک دوسرے شخص کو شُگر جیسی موزی مرض ہے اور اسی طرح آدھے سر کا درد یہ بھی بہت زیادہ لوگوں کو ہوتا ہے کیونکہ مجھے بہت سارے لوگوں کے میسیجز آتے ہیں تو وہ بتاتے ہیں کہ آدھے سر کا درد ہوتا رہتا ہے تو آج کے آٹیکل کے اندر ان تین بیماریوں کا وظیفہ بتائیں گے۔

اس سے پہلے اگر آپ کے دانت کے حوالے سے مسائل ہوں تو یہ عمل کرنے سے  دانت تاحیات ٹھیک رہیں گے۔ عمل کیا ہے؟ ایک چھوٹی سی آیت کا ٹکڑا ہے۔

سلام قولا من رب رحیم

آپ کو جس وقت آپ کو دانت کے اندر درد ہو تو آپ نے فرض نماز پڑھنی ہے فرض نماز کے بعد آپ نے اپنی دونوں ہتھیلیوں کو گال کے اوپر رکھنا ہے اور اکیس مرتبہ بتائ ہوی آیت پڑھنی ہے۔ سات پانی کا ایک گلاس رکھیں جب اکیس مرتبہ پڑھ چکیں تو پانی کے گلاس کے اوپر دم کریں اور پانی کو ایک گھونٹ پیئیں اور اس کو تھوڑی دیر کے لیئے منہ کے اندر رکھی رکھیں اور اس کے بعد اس کو نکالیں۔ اسی طرح تین سانس کے اندر وہ پانی پیئیں ان شاء اللہ ہر بیماری سے شفاء مل جائے گی تو ضرورعمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad