
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام و علیکم:
رجب دوسرے اتوار کا خاص وظیفہ جتنے منٹ پڑھو گے اتنے کروڑوں حاصل کرو گے شک مت کرنا بس معجزہ دیکھیں آج کے آرٹیکل کے اندر رجب کے دوسرے اتوار کا خاص عمل شیئر کرنے جا رہا ہوں آپ کے سامنے یہ بہت خاص عمل ہے سنڈے کا اور سنڈے میں بھی خاص رجب کا سنڈے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ جلد از جلد آپ کروڑپتی بنیں ، مالدار بنیں ، امیر ہو جائیں تو سنڈے والے دن یہ خاص عمل ضرور کیجئے کونسا عمل ہے کیسے کرنا ہے آرٹیکل کے اندر شیئر کرنے جا رہا ہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
کل اتوار کا دن بھی ہے اور رجب کے مہینے کا دوسرا اتوار ہے اور یہ ایک ایسا عمل ہے جتنا وقت کریں گے یہ عمل آپ کو اتنا فائدہ دے گا انتہائی احتمام اور یقین کے ساتھ کر لیں۔ ان شاء اللہ ایک دن کے عمل سے اللہ تعالیٰ نے چاہا تو آپ کو کروڑ پتی کر دیں گے۔ رجب اتوار کا وظیفہ اس وظیفہ کو رجب کے کسی بھی اتوار کر سکتے ہیں لیکن کل جو سیکنڈ اتوار ہے اس کو آپ نے لازمی کرنا ہے آگے جو بھی اتوار آ رہا ہے اس مہینے کا کسی بھی اتوار آپ یہ عمل خصوصی طور پر کر سکتے ہیں پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آگیا ہے۔
اول و آخر سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ جتنا ٹائم پڑھ سکیں پانچ منٹ ، دس منٹ ، پندرہ منٹ ، گھنٹہ ، دو گھنٹے پورا دن آپ جتنا پڑھ سکتے ہیں کوئی لیمٹ نہیں ہے لیکن جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا زیادہ آپ کو فائدہ ہوگا جتنے آپ کے مسائل ہیں پریشانیاں ہیں اسی حساب سے آپ کھلا اس عمل کو پڑھیں۔ سارا دن لگاتار پڑھتے رہیں اللہ تعالیٰ آپ کے اوپر بہت انعامات اور نوازشات کرے گا تو اس عمل کو ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ بہت ہی آپ کو فائدہ ہوگا۔س
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





