
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
صرف تین تسبیح یہ پڑھ لیں محبوب کیا اس کا پورا خاندان بھی مان جائے گا صرف تصویر پہ پھونک ماریں۔ گزشتہ دنوں ایک بہن تھی جو کہ پاکستان سے ہیں لیکن سویزلینڈ کے اندر ہوتی ہیں ان کے کاروبار بھی ہیں تو اس سلسلے میں مختلف ممالک کے اندر ان کا سلسلہ ہے تو ان کے کوئی ہیں جو ان کے کاروباری ریلیشن کے اندر ہے ان کے ساتھ وہ انگیج ہونا چاہتی تھی تو کافی ٹائم سے انہوں نے بتلایا کہ ہماری بات چیت چل رہی ہے اور وہ شادی کی بات پہ آنے کے علاوہ ہر چیز میری اس کے ساتھ ہے ہم ٹرپس پہ اکٹھے جاتے ہیں اور ہمارا کہیں آنا جانا ہوتا ہے کسی دوسرے کاروبار کے سلسلے میں جاتے ہیں یا کسی کام کے سلسلے میں میٹنگ کے سلسلے میں جاتے ہیں اور بڑا اچھا ہمارا ریلیشن ہے سب کچھ ہے بات ہماری شادی تک نہیں آتی ہے مطلب اس کے بہت سارے رشتہ دار ہیں جو اس چیز کے خلاف ہیں وہاں پر شادی کی جائے کہتی ہیں وہ ایک مرتبہ راضی بھی ہوے لیکن ان پہ فیملی کی طرف سے اتنا دباؤ ہے کہ وہ اس چیز کو مانتے نہیں ہیں تو اس حوالے سے انہوں نے رابطہ کیا کہ کوئی ایسا عمل یا کوئی چیز بتلائیں کہ جس سے فائدہ ہو الحمدللہ ان کو تعویز بھی بنا کے دیئے اور کچھ وظائف بھی ان کے ساتھ شیئر کیے۔ کچھ میں نے بھی وظائف اور اسم عاظم کی ان کے لئے پڑھائی کی اور الحمدللہ اب ان کی انگیجمینٹ ہو رہی ہے اور وہ بہت خوش ہیں اور کہتے ہیں کہ صرف لڑکا ہی نہیں بلکہ اس کے گھر والے بھی راضی ہیں یعنی جو پہلے میرا نام تک نہیں سننا چاہتے تھے اسے اور آج الحمدللہ کہ وہ خود شادی کے لیے راضی ہیں۔ اگر آپ بھی کسی کو پسند کرتے ہیں اور اس کے گھر والے راضی نہیں ہو رہے تو آپ بھی اس عمل کو کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بہت ہی آسان وظیفہ ہے اور صرف آپ نے تین تسبیح پڑھنی ہے پہلا ٹائم ہے فجر سے آپ نے سورج نکلنے کے درمیان پڑھنا ہے اس ٹائم آپ نے کرنا ہے اگر یہ پوسیبل نہیں ہے تو پھر آپ نے عصر سے مغرب کے درمیان کرنا ہے اگر یہ بھی پوسیبل نہیں ہے تو پھر رات سوتے وقت بستر پہ لیٹ کر باوضو ہو کر کرنا ہے خواتین اس کو صرف پاکی کی حالت میں کر سکتی ہیں اور اس کے شروع کرنے اور آخر میں آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے اور تین سو تین 303 مرتبہ آپ نے اس کو پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد اس کی تصویر پر تصور پر دم کرنا ہے اور جو محبوب ہے اس کے جتنے بھی خاندان والے ہیں یا جو جو آپ کو لگتا ہے کہ وہ رشتہ کے لیئے راضی نہیں ہیں ان کو سوچ کر ان کو ذہن میں رکھ کے ان کے اوپر آپ نے دم کرنا ہے چاہے ان کے والدین ہیں یا بہن بھائی ہیں یا رشتہ دار ہیں جو بھی ہیں ان شاء اللہ جو جو ناراض ہیں یا جو جو نہیں چاہتے اس عمل کے بعد وہ خود کہہ کر آپ کی اس کے ساتھ شادی کروا دیں گے اور یہ آپ نے303 مرتبہ پڑھنا ہے اور کوشش کریں گیارہ دن لگاتار عمل کریں اور گیارہ دن کے اندر اندر ہی آپ کو ریزلٹ ضرور نظر آ جائے گا تو آپ نے پڑھنا کیا ہے تیسویں پارے کے اندر یہ سورت ہے۔
” سورۃ التقاصر ”
اس سورۃ التقاصر کو آپ نے پڑھنا ہے دن میں تینوں ٹائم پڑھ لیں بہت فائدہ یعنی فجر کے بعد ، عصر کے بعد اور سوتے وقت۔ 303 مرتبہ صبح ، 303 مرتبہ عصر کے بعد ، 303 مرتبہ تین تسبیح شام کو پڑھنی ہے اگر تینوں ٹائم نہیں پڑھ سکتے تو کم از کم ایک ٹائم تینوں میں سے ایک ٹائم آپ نے یہ ضرور پڑھنا ہے اور اس کے بعد دعا کرنی ہے گیارہ دن کے اندر اندر ریزلٹ آپ اپنی آنکھوں سے دیکھ لینا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




