دنوں کے وظائفوظائف

Sunday dua for money-Mufti Bilal Qadri

آپ دولت کے بادشاہ بن جاؤ گے۔ بروز اتوار یہ تسبیح اس خاص وقت میں ایسے پڑھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

آپ دولت کے بادشاہ بن جاؤ گے۔ بروز اتوار یہ تسبیح اس خاص وقت میں ایسے پڑھیں یہ دو اللہ تعالیٰ کے نام ہیں جو آپ نے اس سنڈے کو پڑھنے ہیں اور اس اتوار ایک خاص وقت کا عمل آپ کے سامنے پیش کروں گا کہ وہ وقت ایسا ہے کہ جس وقت کے اندر اللہ تعالیٰ سے جو دعا کریں گے اللہ آپ کی دعا کو بھی قبول سنے گا یعنی دعا کی قبولیت کا وقت ہے بہت سارے لوگ کہتے ہیں مجھ سے پہلے آپ ایک خاص وقت بتاتے تھے کہ دعائیں کریں قبول ہوتی ہیں ہمیں فائدہ ہو رہا ہے تو وہ پھر سے آپ سلسلہ شروع کریں تو کوشش کروں گا لیکن اس کے لئے تھوڑی سی محنت مزید کرنی پڑتی ہے اور ٹائم بڑا شارٹ ہوتا ہے کیونکہ بہت زیادہ لوگوں کے رابطے ہوتے ہیں تو سیم ٹائم نکالنا مشکل ہو جاتا ہے بس ان شاء اللہ کوشش کروں گا تو اس سنڈے آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور اس سنڈے ایک ٹائم ہے دن کو ساڑھے گیارہ یعنی گیارہ تیس 11:30 سے لے کے تین تیس 3:30 تک کا ٹائم ہے یہ تقریباً 4 گھنٹے بنتے ہیں اس 4 گھنٹوں میں یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام پڑھنے ہیں اور اسی 4  گھنٹے کے اندر جو دعا کریں گے۔ اللہ آپ کی دعا کو قبول فرمائے گا خاص کر وہ لوگ دعا کریں جو کچھ حاصل کرنا چاہتے ہیں دولت ہے ، رزق ہے ، گھر ہے ، گاڑی ہے ، کاروبار ہے ، جاب ہے یعنی جو آپ کے حاصل کرنے کی حاجت ہے مراد ہے اس دعا کو کریں ان شاء اللہ اللہ آج کے دن آپ کے لئے آسانی فرما دے گا پڑھنا کیا ہے اس آرٹیکل کے اندر ابھی شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ کو جو 4 گھنٹے کا ٹائم بتایا ہے اس درمیان آپ نے یہ جو اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں یہ 786 مرتبہ پڑھنے ہیں اور لازمی نہیں ہے کہ اس پورے ٹائم پڑھتے رہیں مجھے گھنٹے میں آپ نے پڑھ لیا یا آدھے گھنٹے میں پڑھ لیا لیکن یہ ٹائم ہونا چاہیئے اس ٹائم میں آپ نے عمل کرنا ہے اول آپ نے ایک تسبیح درود شریف پڑھنی ہے۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار پڑھنی ہے۔ کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام پڑھنے ہیں۔

dua to become a crorepati

یہ سات سو چھیاسی مرتبہ پڑھنے ہیں جیسے ہی یہ مکمل ہو جائے اس کے بعد ہاتھ اٹھائیں اللہ تعالیٰ سے گڑ گڑا کر رو رو کر دعا منظور کروائیں۔ گھر لینا ہے، گاڑی لینی ہے ، کاروبار لینا ہے ، جاب لینی ہے ، پیسہ لینا ہے ، رزق لینا ہے جو لینا ہے مانگیئے اللہ آپ کی خالی جھولی کو بھر دے گا مثال دیتا ہوں اگر آپ نے ایک گھنٹے میں پڑھ لیا دعا کی آپ پھر اس کو پڑھ سکتے ہیں پھر سات سو چھیاسی مرتبہ پڑھیں جتنا زیادہ پڑھیں گے جتنا گُڑ ڈالتے جائیں گے اتنا میٹھا ہوتا جائے گا۔ ضرور وظیفہ پڑھیے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad