محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko taddpa dene wala amal-Mufti Bilal Qadri

3 دن! میں محبوب کو تڑپا دینے والا خاص عمل۔ محبت میں پاگل کر دینے والا انتہائی مجرب وظیفہ۔

in article

﷽ اسلام و علیکم:

3 دن میں محبوب کو تڑپا دینے والا خاص عمل۔ محبت میں پاگل کر دینے والا انتہائی مجرب وظیفہ۔ یہ عمل کریں اور آپ کا محبوب پاگل نہ ہوجائے تب آپ اعتراض کرنا لیکن اس عمل کو کرنے کے بعد جس طریقے سے بتایا گیا اس طریقے سے کرنا ہے بہت سارے اعمال میں دیتا ہوں تو مختلف مجھے میسجز آنے لگ جاتے ہیں تو جب آپ کہتے ہیں کہ میں نے اس وقت کا الگ  وظیفہ  دیا ہوا ہے اگر آپ یہ نہیں کرسکتے تو کوئی اور کر لو لیکن یہ جو عمل ہے ہر حال میں آپ کریں اور اس کی میں 100٪ گارنٹی دوں گا اگر آپ کا محبوب آپ کے بس میں نہیں آتا تو پھر آپ کا گلہ شکوہ جائز ہوگا لیکن جیسے وظیفہ بتایا جائے ویسے ہی کرنا ہے اور 3 دن کا عمل میں نے پہلے بھی شیئر کیا تھا الحمداللہ بہت اچھا رزلٹ آیا ہے اور آج کل ہر ایک شخص چاہتا ہے جلد سے جلد اس کا کام ہوجائے اور اب لوگ لمبے لمبے وظیفے نہیں کرتے۔ بہت سارے لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ رات کو وظیفہ کرتے ہیں اور صبح کہتے ہیں کہ مفتی صاحب فائدہ نہیں ہوا ہے کچھ وقت تو کریں ہمارا کوئی غلط کام تو نہیں ہے جائز کام ہے حدیث ہے اس کو غلط استعمال نہ کرے باکی بہت ساری بہنیں میرے پاس آتی ہیں  اور سب کے ایک جیسے مسائل ہوتے ہیں/  ہر گھر کا یہ ی مسئلہ ہے میں تو ایک چیز کہتا ہوکہ جو میاں بیوی ہیں  جو آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ ہے تو تیسرے بندے کی ان میں آنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے آپ کی اپنی مرضی ہے جیسے مرضی آپ دونوں اپنی زندگی کو  گزاریں۔ آپ کی خوشی / آپ کا ہر کام بس آپ دنوں کے درمیان ہو۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور 3 دن آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے اور بدھ ، جمعرات ، جمعہ مغرب کی نماز کے بعد آپ نے اپنے جائےنماز پر بیٹھ کر دوردِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے ایک ہی جگہ پر بیٹھ کر کسی سے بات نہیں کرنی ہے اور نہ ہی خانہ کعبہ کی طرف سے رُخ پھیرنا ہے اور ایک پانی کا گلاس لینا ہے اس میں تھوڑی چینی گھول لیں۔ اس کے بعد آپ  نے یہ ایک قرآنی عمل ہے اور اس کو آپ نے 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر درود شریف پڑھنا ہے اور اس کے اوپر آپ نے دم کردینا ہے اگر آپ کا محبوب آپ کے پاس ہوسکتا ہے پانی پی سکتا ہے تو آدھا خود پی لیں آدھا اس کو پِلا دیں۔ اگر نہیں ہے تو آدھا خود پی لیں پر آدھا اس کے نام کا بھی آپ خود پی لیں۔ ایسی محبت کی تڑپ ہوگی کہ آپ یاد رکھیں  گے  کون سا قرآنی عمل ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

Mehboob ko deewana krnay waala wazifa

عشاء کے وقت داخل ہونے سے پہلے پڑھ لیں اور اس کے ساتھ آپ نے لکھنا بھی ہے یہ بہت کام کا وظیفہ ہے اگر آپ کا محبوب آپ سے دور ہے تو اس عمل کو ضرور کیجیئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad