دنوں کے وظائفوظائف

jumme k din ka wazifa for rizq-Mufti Bilal Qadri

جمعتہ المبارک غیب سے رزق ملنے کا وظیفہ۔ جمعہ والے دن ایک مٹھی چاول یا گندم پر کیا جانے والا عمل۔ گھر میں رزق بارش کی طرح برسے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جمعتہ المبارک کا مبارک دن آگیا اور اس دن کے حوالے سے آپ کو معلوم ہے کہ ہم مختلف وظائف آپ کے سامنے لے کے آتے ہیں جو کہ آزمودہ اور مجرب ہوتی ہیں تو آج بھی اس جمعہ کے حوالے سے خاص عمل اور یہ خاص عمل ہے رزق غیب سے ملنے کا وظیفہ یعنی غیب سے رزق ملنے کا وظیفہ۔ اس حوالے سے عمل ہے کہ جمعہ والے دن آپ نے ایک مٹھی چاول یا ایک مٹھی گندم لینی ہے اور اس کے اوپر آپ نے یہ عمل کرنا ہے کونسا عمل ابھی آپ کے سامنے شیئر کروں گا تو اس کا کیا فائد ہے ، اس عمل کو پڑھنے سے اللہ پاک آپ کے گھر سے رزق کی تنگ دستی کو ختم کر دے گا رزق بارش کی طرح برسے گا۔ پورا سال آپ کے گھر سے رزق ختم نہیں ہوگا اللہ تعالیٰ رزق کے بند دروازوں کو کھول دے گا اور آپ کے لئے رزق کے وسیلے پیدا کر دے گا۔ ایسے وسیلے جن کے بارے میں آپ نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا۔ اتنا بہترین اور اتنا اعلیٰ قسم کا وظیفہ ہے تو اس جمعے اس وظیفے کو ضرور کیجئے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

کیا پڑھنا ہے۔آج میں آپ کے ساتھ جمعے کے دن کا خاص وظیفہ شیئر کرنے جا رہا ہوں اس عمل کی برکت سے اللہ پاک آپ کے گھر سے رزق کی تنگی کو ختم کر دیں گے اور آپ پر رزق کے دروازے یعنی بند دروازے آپ پر کھول دیں گے۔

کیا کرنا ہے آپ نے جمعے کے دن مٹھی بھر چاول یا گندم لینی ہے اور ان پر یہ پڑھنا ہے۔

اللہ الصمد

یہ سو 100 مرتبہ پڑھ کے دم کرنا ہے مٹھی بھر چاولوں پر اور اس پر اول اور آخر سات سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ بھی لازمی پڑھنا ہے یعنی وہ درود جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں تو جب آپ عمل مکمل کر لیں تو جس گندم یا چاولوں پر آپ نے یہ عمل کیا ہوگا یعنی جو آپ نے گندم یا چاولوں میں سے لیے ہیں اس کو دوبارہ اسی گندم میں ڈال دینا ہے جہاں سے آپ نے اس کو نکالا ہے یا اگر چاول لیے ہیں تو دوبارہ چاولوں میں ڈال دینا ہے۔ اس عمل کو آپ نے صرف ایک ہی دن کرنا ہے اور وہ جمعہ کا دن ہے اور یہ عمل آپ کسی بھی جمعہ کو کر سکتے ہیں جیسے میں نے آپ کو بھی بتلا دیا اس جمعہ بھی آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں۔

کسی بھی جمعہ آپ کر سکتے ہیں تو جمعہ والے دن ہی عمل کرنا ہے۔ ان شاء اللہ گھر کے اندر رزق اور مال کی کمی ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی بہت ہی مجرب وظیفہ ہے۔ یہ وظیفہ کبھی خالی نہیں جاتا اس جمعے اس وظیفے کو ضرور کیجیئے گا آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad