
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
ہفتے کے دن کا عمل۔ تمام وظیفوں کا بادشاہ وظیفہ! اس وظیفے سے اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی ضرور کر دیں گے۔ دنوں کے وظائف اور ہمارا جو سب سے بہترین ہوتا ہے وہ دنوں کے وظائف ہوتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے چند منٹوں کا عمل ہوتا ہے ایک ہی دن کرنا ہوتا ہے اور ایک خاص وقت کرنا ہوتا ہے اور پورا ہفتہ پھر آپ کو اس کے فوائد جو ہیں وہ ملتے رہتے ہیں تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا پورا ہفتہ دولت کے ساتھ گزرے پیسوں کے ساتھ گزرے اور مال و دولت میں برکت ہوتی جائے۔ اگر خدا نہ خاستہ بےروزگات ہیں تو اچھا روزگار مل جائے ، کاروبار ڈاؤن ہے کاروبار میں ترقی ہونے لگ پڑے گی۔ پیسوں کی کمی ہے اللہ خزانہ غیب سے آپ کی مدد کر دے تو اس ہفتے والے دن یہ عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے صبح ایک تسبیح آپ درود شریف کی پڑھیں یا کم از کم روزانہ ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی ضرور پڑھا کریں۔ ایک ٹائم میں پڑھیں دن کے مختلف اوقات میں بس ایک کاونٹر لے لیں اس پہ آپ کم از کم 101 مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھا کریں لیکن اس عمل کے ساتھ آپ نے ایک تسبیح ہی درود شریف کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار پڑھیں اس کے بعد دن بھر میں رات بارہ بجے تک سو مرتبہ یہ تسبیح پڑھنی ہے جو اللہ تعالیٰ کو بہت زیادہ پسند ہے اور اس کا احادیث کے اندر بھی آیا ہے کہ جو شخص اس تسبیح کو پڑھتا ہے اللہ کی ذات اس سے بہت خوش ہوتی ہے جب وہ خوش ہوگی تو آپ کی ہر مشکل/ پریشانی آسان ہو جائے گی۔ آپ کی روزی میں برکت ہو جائے گی۔ اللہ آپ کو اپنی تمام نعمتیں عطا فرمائیں گے۔
رات بارہ سے پہلے پہلے آپ نے اس کو مکمل کرنا ہے اور اس کے بعد سونے سے پہلے آپ نے پھر ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے اور اس کے بعد ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے ہاتھ اٹھا کے رب کی ذات سے مانگنا ہے ان شاء اللہ یہ ہفتہ آپ کے لئے بہت ہی کامیاب ثابت ہوگا اور کم از کم اگلا ہفتہ آنے سے پہلے پہلے آپ کی روزی کا مسئلہ ضرور حل ہو جائے گا۔ ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





