محبت کے وظائفوظائف

Mehboob saari zindagi tabay rahega-Mufti Bilal Qadri

313 مرتبہ یہ دو لفظ پڑھ لو۔ جس پر پھونک دو گے۔ ساری زندگی کیلئے تابع ہو گا۔ 5 منٹ کا میں کال واپس آئے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ دو لفظ پڑھ لو۔ جس پر پھونک دوگے۔ ساری زندگی کے لئے تابع ہوگا۔ پانچ منٹ میں کال واپس آئے گی۔ ان بلاک تو اس سے ایسے ہوتا ہے چُٹکیوں کے اندر عمل کریں گے تو پھر ان شاء اللہ اس کا آپ کو ریزلٹ ملے گا یہ عملوں میں سے بہت ہی باکمال عمل ہے اور میں آپ کے سامنے جو شیئر کرتا ہوں وہ سارے ہی مجرب ترین عمل شیئر کرتا ہوں۔ مجھے یقین ہے یعنی کہ اگر میں یقین کے ساتھ عمل نہیں دوں گا تو آپ کیسے یقین کریں گے جب مجھے یقین ہے مجھے چیز کا پتہ ہے میں دوں گا تو آپ کو اس پر مزید یقین ہوگا کہ واقعی یہ کام کرتا ہے اور باقی آپ لوگ دیکھ سکتے ہیں کہ لوگ ہمیں الحمدللہ بہت اچھا فیڈبیک بھی دیتے ہیں اور اس وظیفے سے اس سے ہمارا کام ہوا اور یہ جو صرف دو لفظ ہیں یہ محبت کے عملوں میں سے ایسا عمل ہے کہ جو اس پر عمل کرتا ہے وہ ضرور اپنی محبت میں کامیاب ہوتا ہے یہ دو لفظ تو جتنے محبت کرنے والے ہیں مجھے نہیں یاد کہ کوئی ایسا ہوگا بھی کہ جس نے یہ عمل نہ کیا ہو یا جس نے یہ وظیفہ نہ پڑھا ہو اگر نہیں پڑھا تو وہ اس کو دیکھے اور اس کو پڑھے ان شاء اللہ اس کو کامیابی ملے گی اور جس طرح کیا جاتا ہے وہ طریقہ آپ نے سمجھنا ہے ان شاء اللہ اس سے آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا تو اس آرٹیکل کے اندر ابھی وہ دو لفظ آپ کے سامنے شیئر کرنے ہیں وہ دو لفظ آپ کو آتے بھی ہیں آپ نے پڑھے بھی ہیں میں نے ہزاروں دفعہ بتائے ہیں کیوں بتائے ہیں اس لیے کہ اس میں بہت فائدہ ہوتا ہے اور اگر آپ نے یہ عمل نہیں کیا تو آج ہی اس عمل کو کریں اور پھر اس کا ریزلٹ خود مجھے بتائیے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے جس جائز امور کے اندر کرنا ہے جہاں آپ کا جائز مقصد ہے ناجائز اس کو استعمال نہ کیجیئے گزشتہ دن ایک بہن نے کہا کہ آپ یہ اپنی ویڈیو میں بتایا کریں کہ لوگ اس کو جائز طور پر کریں لوگ اچھے بھلے ہستے بستے گھر کو اُجاڑ دیتے ہیں میں نے اُسے یہ بتایا کہ میں ہمیشہ اسی ایک نیک نیتی کے ساتھ دیتا ہوں کہ آپ جائز امور کے اندر کریں گزشتہ دن ایک بہن نے کہا کہ لوگ آپ کے وظیفوں کا غلط استعمال کرتے ہیں میں نے پہلے بھی بتایا کہ یہی تو جیسے جس نے پستول بنائی ہے اگر کوئی اس کا ناجائز استعمال کرتا ہے تو پستول والے کو تو نہیں کہا جاتا ہے اس نے ایک اچھی نیت سے بنائی ہوگی حفاظت کے لئے بنائی ہوگی تو اسی لئے ایک اچھی نیت سے دیتا ہوں اور ایک صاف نیت سے دیتا ہوں اگر غلط کریں گے تو اس غلط کا وبال پھر آپ کے اوپر ہی ہوگا۔

آپ نے کرنا ہے ٹھیک ہے دو لفظ ہیں ایک لفظ آپ عصر کے بعد پڑھیں گے اور ایک لفظ آپ رات سوتے وقت پڑھیں گے عصر کے بعد جو کریں گے اس میں آپ نے سات 7 مرتبہ درودِ ابراہیمی اول و آخر پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے ان دو لفظوں میں سے جو ایک لفظ ہے وہ ہے ” یا ودود ” محبت کے اندر سب سے زیادہ استعمال ہونے والا لفظ ہے اور سب سے زیادہ پوزیٹیو ریسپانس اسی لفظ کا آتا ہے تو یہ آپ نے عصر سے مغرب کے درمیان کھلا پڑھ رہا ہے اور جتنا زیادہ پڑھ سکیں عصر سے مغرب آپ کی زبان اس لفظ سے خالی نہ ہو ” یا ودود ” پھر آپ سات 7 مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں دعا کریں اسلام کے صدقہ مانگیئے گا پھر اس کے بعد رات سوتے وقت اپنے اعمال کر لیں مذاہب کر لیں سب کچھ پڑھ لیں اس کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ کا یہ نام ” یا بدیع ” یہ آپ نے کھلا پڑھنا ہے جب تک آپ سو نہیں جاتے بےشک پڑھتے پڑھتے آپ سو جائیں یعنی یہ پڑھتے ہوئے ہی آپ نے سو جانا ہے جتنی بھی مرتبہ ہو جائے گا پھر اگر سو گئے جب بھی آپ کی آنکھ کھلے اللہ تعالیٰ کے نام کے صدقے مانگیئے گا لیکن جب آنکھ کھلے گی اس وقت پھر آپ نے تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ سے مانگنا ہے گیارہ دن آپ نے عمل کرنا ہے بارویں دن سے پہلے پہلے آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں ہو گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad