دنوں کے وظائفوظائف

Soomwaar k din murad pori krny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

وظیفے پڑھ پڑھ کر تھک گئے ۔۔۔ لیکن کام نہیں ہو رہا! آج بروز سوموار اس کو پڑھ لیں۔ 3 دن میں ہر مراد پوری ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

وظیفے پڑھ پڑھ کر تھگ گئے لیکن کام نہیں ہوتا۔ آج بروز سوموار / پیر کے دن اس کو پڑھ لیں تین دن میں ہر مراد پڑھ لیں یعنی آپ منڈے کو پڑھتے ہیں تو پیر ، منگل ، بدھ تین دن نہیں پورے ہوں گے جس مقصد کے لیے ، جس حاجت کے لیے ، جس مراد کے لیے پڑھیں گے اللہ تعالیٰ اس میں آپ کو کامیابی عطا فرمائیں گے  اور یہ ایک بار اس کو کر کے دیکھیں۔ مجھ سے لوگ بہت وظیفے کرتے ہیں اور یہاں آکے مجھے اتنے وظیفے سناتے ہیں میں نے کہا یار زبانی تو مجھے بھی اتنے یاد نہیں ہیں جتنے آپ لوگ مجھے سنا دیتے ہیں اور یہ بھی پڑھتے ہیں یہ بھی پڑھتے ہیں یہ بھی پڑھتے ہیں وہ اتنے زیادہ ان کے وظائف ہوتے ہیں تو وہ بعض دفعہ بہت سارے پڑھ کے کئی لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ وہ بتاتے ہیں کہ کسی وظیفے سے کام ہو جاتا ہے۔ کئیں ایسے ہیں کہ وظائف پڑھ رہے ہیں پڑھ رہے ہیں لیکن ہمارا کام نہیں ہو رہا تو ان کو میں یہ والا وظیفہ ضرور دیتا ہوں اور کسی دن کر سکتے ہیں لیکن منڈے کے دن اس کی بہت زیادہ طاقت ہے کیونکہ منڈے کے دن خاص اوقات میں اس وظیفے کو پڑھنے والا جو ہے وہ ضرور کامیابی کی طرف پہنچتا ہے جو اس کی حاجت ہوتی ہے / مراد ہوتی ہے / خواہش ہوتی ہے اللہ تعالیٰ اس کو ضرور پورا فرما دیتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اچھا یہ جو وظیفہ ہے اس کی 500 تعداد ہے یعنی پانچ سو مرتبہ آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے اور اس وظیفہ کا ٹائم جو ہے سوموار /  پیر والے دن فجر کی نماز سے لے کے مغرب کی نماز تک کا ٹائم ہے اور اول و آخر ایک ایک مرتبہ ایک ایک تسبیح آپ نے درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔  اور اس کے بعد آپ نے یہ تسبیح پانچ سو 500 مرتبہ آپ نے پڑھنی ہے اور پڑھنے کے بعد آپ گھر میں کچھ بھی میٹھا بنائیں دس روپے کی چاکلیٹس لیں کچھ بھی لے کے اس کو اللہ کی راہ میں جو ہے وہ آپ دے دیں چھوٹے معصوم بچوں کو نابالغ بچوں کو دے دیں ان شاء اللہ جس مراد / حاجت کو ذہن میں رکھ کے پڑھیں گے اللہ اس میں آپ کو کامیاب کریں گے عمل آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

muraad pooran krnay ka wazifa

سوار/ پیر/ منڈے کے دن اس کا بہت پیارا ٹائم ہے۔ اس ٹائم سے آپ کو بہت فائدہ ہوگا ضرور عمل کیجیئے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad