
بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم ورحمت اللہ:
جی ہاں ، جمعہ کے دن صرف ایک منٹ کا وظیفہ اور اس شخص کے لئے جو رزق کے حوالے سے پریشان ہے ، دولت کے حوالے سے پریشان ہے ، مال دولت اس کے ہاتھ میں ٹکتا نہیں ہے یعنی اگر دولت آ بھی رہی ہے تو آگے اس کی دس جگہ بنی ہوئی ہیں لیکن اس کے پاس کوئی سیونگ نہیں ہو رہی تو جی ہاں جمعہ کے دن صرف ایک منٹ کا وظیفہ کر لیں یہ جمعہ کا دن آپ کے لئے ان شاء اللہ خوشحالی لے کے آئے گا کیا پڑھنا ہے ایک منٹ کے اندر کیسے پڑھنا ہے پوری ویڈیو کے اندر تفصیل بتا رہا ہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر کسی کی مال و دولت کی حاجت پوری نہیں ہو رہی یعنی بہت سارے مجھے میسیجز اور کالز آتی ہیں کہ ہماری حاجات پوری نہیں ہوتی ہیں اور اس میں صرف حاجات ہوتی ہے اور وہ مال و دولت کے حوالے سے ہوتی ہیں اور بہت سارے ایسے ہیں جو کہتے ہیں پیسہ ہاتھ میں نہیں ٹِک رہا یعنی پیسہ پاس آتا ہے تو آگے اس کی جگہ بنی ہوتی ہے تو کیا کرنا چاہیئے۔ اس کو چاہیئے کہ بروز جمعہ عصر کی نماز کے بعد یعنی جمعہ والے دن عصر کی نماز کے بعد اور یہ عمل آپ نے تین جمعہ تک لگاتار کرنا ہے اور اگر ایک جمعہ سے ہی آپ کا کام ہو جاتا ہے پھر بھی آپ نے تین جمعہ اس کو کرنا ہے تو لگاتار یہ ایک منٹ کا وظیفہ آپ کرتے رہیں تو کیا ہوگا۔ ان شاء اللہ خالی ہاتھ دولت سے بھر جائیں گے اور اتنا مال و دولت آئے گا اور اتنا اللہ تعالیٰ عنایت کریں گے کہ انسان حیران رہ جائے گا اور اتنا اس کو عطا ہوگا کہ دونوں ہاتھوں سے وہ لوٹائے گا تو پھر تو اس کا مال ختم نہیں ہوگا تو عمل کیا ہے عمل یہ ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
آپ نے اکیس مرتبہ یہ کلمات پڑھنے ہیں۔ ٹھیک ہے عصر کے بعد مغرب سے پہلے پہلے غروبِ آفتاب سے پہلے پہلے یہ عمل کرنا ہے صرف اکیس مرتبہ پڑھیں اب اکیس مرتبہ پڑھنے میں زیادہ زیادہ ایک منٹ لگ جائے گا اور ایک منٹ کے وظیفے سے اگر اتنا کچھ مل رہا ہے تو میرے خیال میں یہ سودہ مہنگا نہیں ہے۔ ہفتے میں ایک دن جمعہ آتا ہے تو اس عمل کو ضرور کیجئے۔ اللہ تعالیٰ بہت عطا کریں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





