بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
صرف ایک چھوٹا سا وظیفہ اور محبت ہمیشہ کے لیئے آپ کی مٹھی میں اتنا آسان اور مجرب وظیفہ آپ نے کبھی نہ دیکھا ہوگا۔ تقریباً میرے سارے وظائف آسان بھی ہوتے ہیں مجرب بھی ہوتے ہیں کیونکہ بہت زیادہ لوگوں کی مجھے کالز آتی ہیں اور جن لوگوں سے بات ہوتی ہے اور ان کو میں وظائف دیتا ہوں اور وہ مجھے بتلاتے ہیں کہ مجھے ان چیزوں سے فائدہ ہوا ہے تو اس سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ وظائف فائدہ دیتے ہیں تو اس لیئے جن لوگوں تک وہ عمل نہیں پہنچا ہوتا تو یہ جن لوگوں نے نہیں کیا یا جو لوگ کرنا چاہتے تھے لیکن ان تک نہیں پہنچا تو وہ بھی اس وظیفہ کو دیکھیں اور اس سے اپنا فائدہ حاصل کریں تو بہرحال یہ آج کا ایک وظیفہ آپ کے سامنے شیئر کروں گا اور چھوٹا سا وظیفہ ہے لیکن بہت بڑا کام دے گا آپ کی محبت کو ہمیشہ کے لیئے آپ کی مٹھی میں لے آئے گا۔ چند منٹ کا عمل ہے کوئی اتنا لمبا عمل نہیں ہے تو اس عمل کو ضرور کیجئے گا۔ یہ عمل آپ کو وہ فائدہ دے گا جو بڑے بڑے مشکل مشکل الفاظ کے وظائف بھی آپ کو فائدہ نہیں دے سکتے ہیں۔
Naraz Mehbob Ko Razi Krnay Ka amal | Dua For Love | Mohabbat Ka Powerful wazifa | Mufti Bilal Qadri#mufti #muftibilal #muftibilalqadri #muftibilalahmed #dua #wazifa #wazaif #love #mohabbat #ResultsUpdate #viralvideo #SherAfzalMarwat #ElectionResults2024 pic.twitter.com/BrwrN9A1qR
— Mufti Bilal Ahmed Qadri (@muftibilalahmed) February 11, 2024
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جب میں نے آپ کو وظیفہ بتایا چھوٹا سا / آسان سا / مجرب سا / پیارا سا وظیفہ آپ کے پیار کے لئے / آپ کی محبت کے لئے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے اور یہ عمل آپ نے عصر سے مغرب کے بعد پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے اپنی جگہ پہ ہی بیٹھے رہنا ہے کسی سے بات نہیں کرنا کلام نہیں کرنا اور آپ نے یہ صرف اور صرف تین سو 300 مرتبہ پڑھنا ہے۔ گیارہ دن لگاتار عمل کرنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
اس کے ساتھ یا اس کو ذہن میں رکھیں سوچیں جسے آپ محبت پیار کرتے ہیں یا آگے پڑھ سکتے ہیں پڑھیں لازمی نہیں ہیں لیکن اگر پڑھ لیں گے تو فائدہ ہوگا یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں بن فلاں تو پہلے فلاں پر محبوب کا نام اور دوسرے فلاں پر اپنا نام تو یہ عمل پڑھ کے اللہ تعالیٰ سے دعا کیجیئے گا جس کا نام لیں گے ہمیشہ کے لئے آپ کے مٹھی میں ہوگا آسان سا مجرب وظیفہ ہے تو ضرور اس عمل کو کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں