
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ہفتے کے دن فجر سے مغرب تک یہ عمل کرو۔ مالا مال ہو جاؤ گے۔ جو کرتا ہے ضرور دولت مند ہو جاتا ہے۔ صرف ایک دن کا عمل ہے اور وہ بھی فجر سے مغرب تک ہے یعنی آپ نے فجر پڑھ لی پڑھنے کے بعد ایک تسبیح آپ درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں پھر ایک تسبیح پڑھیں تیسرے کلمے کی اس کے بعد مغرب تک چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ ایک دن کا عمل نہیں ہے. آدھے دن کا عمل ہے. چند گھنٹوں کا عمل ہے. یہ چند گھنٹے آپ کو دولت سے مالا مال اور کروڑپتی کرنے کے لیے کافی ہیں۔ یہ لا محدود تعداد کے اندر پڑھنا ہے اس کی کوئی کم سے کم یا زیادہ سے زیادہ تعداد نہیں ہے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ وظیفہ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس کو پڑھتی رہیں زبان خاموش ہے تو دل میں پڑھیں۔ جتنا آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں پڑھئیے کہ یہ آپ کو وظیفہ وہ وہ عطا کرے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے اپنے رشتہ داروں میں ، اپنے اُٹھنے بیٹھنے والوں میں سب سے امیر ، مالدار ، کروڑپتی ضرور ہو جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





