محبت کے وظائفوظائف

Mehboob se raabta bahal krnay ka wazifa-mufti bilal qadri

ارجنٹ رابطہ بحال کرنے کا وظیفہ۔ صرف یہ تین تسبیح پڑھیں۔ فوراں انبلاک کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

ارجنٹ رابطہ بحال کرنے کا وظیفہ یعنی محبوب کے ساتھ یا کسی کے ساتھ جس سے آپ فوری طور پر رابطہ بحال کرنا چاہتے ہیں یہ تین تسبیح آپ نے پڑھنی ہیں عصرسے مغرب کے درمیان فوراً انبلاک کرے گا۔ کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں کہ مجھے گزشتہ دنوں سے اس پر زیادہ کمنٹ آنے شروع ہوجاتے ہیں اس پر مجھے لوگ بتانے لگ پڑتے ہیں تو آج کا یہ عمل اتنا پاورفل عمل ہے کہ میں نے اپنی زندگی میں اس سے پاورفل عمل نہیں دیکھا اسم اعظم میں نے شیئر کیئے ہیں جو پاورفل ہیں۔ جتنے لوگ مجھے اس عمل کے بارے میں کہتے ہیں مجھے نہیں لگتا کہ کسی اور عمل کے بارے میں لوگ کہتے ہیں کیونکہ یہ عمل ہی ایسا ہے جس کا ثواب بھی بہت زیادہ ہے یعنی آپ اس کو پڑھیں گے اور اگر آپ کا رابطہ نہیں بحال ہوتا یا کچھ بھی لیکن اس کا ثواب اتنا زیادہ ہے کہ اللہ تعالیٰ  آپ کی نسلوں کو خوشحال کر دے گا۔ اتنا پاورفل عمل ہے اور جس مقصد کے لئے کریں گے اس مقصد میں آپ کو کامیابی ہوتی ہے پھر آپ کا محبوب سے رابطہ ہے ، محبوب سے بات کرنی ہے ، اس سے انبلاک ہونا چاہتے ہیں وہ آپ سے خود بات کر کے خود آپ سے معافی مانگے گا تو اس عمل کو آپ نے ضرور کرنا ہے اور اس عمل کا فائدہ بھی بہت زیادہ ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اگر آپ دن میں سو 100 مرتبہ اس کو پڑھ لیں دن میں تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھ لیں چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے پڑھ لیں تو دیکھیئے گا۔ آپ کی قسمت کیسے سورج سے تیز چمک جاتی ہے تو آپ نے کسی سے رابطہ بحال کرنا ہے تو عصر کی نماز پڑھنی ہے عصر کی نماز پڑھنے کے بعد آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں اور اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی استغفار پڑھ لیں۔ اس کے بعد آپ نے صرف اور صرف ایک سو گیارہ 111 مرتبہ یہ اسم عظم پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

Mohabbat ka amal

یہ پڑھنا ہے اس کے بعد پھر ایک تسبیح استغفار ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں اور محبوب ہے جو بھی ہے جس سے رابطہ بحال کرنا چاہتے ہیں۔ اس کی تصویر پر ، تصور پر، نام کے اوپر دم کر دیں۔ آنکھیں بند کر دیں تصور میں اس پر دم کر دیں اور کوشش کریں کہ یہ عمل آپ کھلے آسمان کے نیچے کریں۔ چلتے پھرتے کریں کھلے آسمان کے نیچے کریں لیکن عمل کے دوران آپ نے کسی سے بات نہیں کرنی ہے۔  ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad