
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
جمعرات کے دن یہ کلمات پڑھو ٹافیاں لے کر کوئی چاکلیٹ لے کر نابالغ بچوں میں تقسیم کروائیں رات و رات اللہ تعالیٰ کروڑ پتی بنا دیں گے بہت ہی آسان بہت ہی خاص عمل ہے اور جمعرات کے دن بڑا ہی اہمیت کاحامل ہوتا ہے خاص کر عصر سے مغرب کا ٹائم اس کا بہت زیادہ خاص ہوتا ہے اور اس وقت کے اندر جو آپ اعمال کرتے ہیں وظائف کرتے ہیں ذکر اذکار کرتے ہیں اللہ تعالیٰ اس کو قبول بھی ضرور فرماتے ہیں اور اس سے اجر بھی بہت زیادہ اللہ تعالیٰ عطا فرماتے ہیں تو آج کے آرٹیکل کے اندر بھی ایک ایسا عمل دوں گا عمل کرنے کے بعد جب آپ کا عمل مکمل ہو جائے گا اس کے بعد آپ کچھ بھی میٹھا لے لیں اس کے علاوہ گھر میں کچھ بنا سکتے ہیں تو وہ بھی بنا کے آپ تقسیم کر سکتے ہیں وہ لے لیں لینے کے بعد آپ نے مغرب سے پہلے پہلے وہ چیز بچوں کے اندر جو ہے وہ نابالغ بچوں کے اندر تقسیم کر دینی ہے کہ کوئی بھی بچے ہوں لازمی نہیں ہے کہ حاجت مند والے بچے ہوں کیونکہ صدقہ خیرات نہیں ہے کہ حاجت مند بندے ہو یعنی آپ اپنے گھر کے اندر بھی بچوں کو دے سکتے ہیں یا آپ اپنے پڑوس میں دے سکتے ہیں۔ کسی کو بھی کسی بھی نابالغ بچوں کو آپ یہ چیز دے سکتے ہیں لیکن اس سے پہلے یہ والا عمل کرنا ہے یہ سورة المومنون ہے اور اس کی آخری جو آیات میں سے ہیں 115 اور 116 یہ دو آیات ہیں ان کو آپ نے پڑھنا ہے اور پڑھنے سے پہلے اور آخر میں آپ نے تین تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور کوشش کرنی ہے کہ عصر کی نماز کے فوری بعد یہ آپ نے عمل جمعرات کو کرنا ہے اور کوشش یہ بھی کرنی ہے کہ تین جمعراتیں آپ یہ عمل ضرور کریں اس جمعرات بھی کریں اس سے اگلے بھی اور اس سے اگلی جمعرات بھی اس عمل کو کریں اور کیا پڑھنا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے اس کو نوٹ کر لیجیئے انتہائی آسان ہے اور آپ کو آتا بھی ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ آپ نے پڑھنا ہے صرف دو آیات ہیں اور اس کو پڑھنے کے بعد دعا کرنی ہے۔ دعا کے بعد جو بھی آپ کے پاس میٹھا ہے چاہے گھر میں بنا رہی ہیں یا کوئی چاکلیٹ ہیں ٹوفیز ہیں وہ لے کے تقسیم کر دیں ان شاء اللہ اس عمل کے بعد اللہ آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، اولاد میں ، کاروبار میں ، جاب میں ایسی برکتیں عطا فرمائے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے ہیں یہ ایک دن کا کیا ہوا عمل آپ کی زندگی کو بدلنے کی طاقت رکھتا ہے ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





