
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
آج کے دن محبت والا یہ عمل آپ نے ضرور کرنا ہے محبوب دیوانہ ہو جائے گا آپ کی کوئی بات رد نہیں کرے گا ضدی ہے زیادہ اکڑ ہے انشاءاللہ پھول جیسا ہو جائے گا۔ بہت سارے لوگ خاص کر بہنیں میرے پاس آتی ہیں اور یہ ایک اللہ تعالیٰ نے خواتین عورتوں کے اندر چیز رکھی ہے کہ وہ جس کے ساتھ اٹیچ ہوتی ہیں بس اسی کو سیدھا کرنے پہ لگ جاتی ہیں کہ یار اب جیسا بھی ہے جس طرح کا بھی ہے یہ ٹھیک ہو جائے۔ اسی طرح مردوں میں ہوتا ہے کہ وہ ذرا سے بددل ہوں تو وہ دوسری طرف منہ مارنے لگ پڑتے ہیں لیکن کئی خواتین میں نے دیکھیں ان کے شوہر ان کے ساتھ بلکل اچھے نہیں ہوتے زیادتی کرتے ہیں مارتے پیٹتے ہیں سب کچھ کرتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
پھر بھی میرے پاس اسی چیز پر آتی ہیں کہ کوئی دعا دے دیں کوئی تعویز دے دیں کوئی عمل کر دیں ہمارا شوہر ٹھیک ہو جائے ، محبوب ٹھیک ہو جائے۔ یہ صرف خواتین کے اندر چیز زیادہ ہوتی ہے تو اکثر خواتین کہتی ہیں کہ جو ہمارے والا ہے اس کے اندر ضد کوٹ کوٹ کے بھری ہے اکڑ ہے اس کے اندر ایسا کوئی عمل دے دیں کہ اس کی ضد ٹوٹ جائے اس کی اکڑ ختم ہو جائے یہ والا عمل آپ نے جمعہ والے دن کرنا ہے کسی بھی جمعہ کو کر سکتے ہیں۔ انشاءاللہ آپ کو ہنڈرڈ پرسنٹ اس کا فائدہ ضرور ملے گا اور ایسا گارنٹی شدہ عمل ہے کہ ایک بار آپ یہ عمل کریں زندگی میں پھر بار بار آپ کو عمل کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی کیسے کرنا ہے کس طرح کرنا ہے۔ کون سا عمل ہے اس آرٹیکل میں شیئر کروں گا۔
جمعے کا عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:
جمعتہ المبارک آج انشاءاللہ یہ عمل آپ نے کرنا ہے یہ کسی بھی جمعہ کو آپ کر سکتے ہیں اور یہ آپ جمعرات والے دن مغرب کے بعد سے لے کر جمعہ کی مغرب تک آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور اس درمیان میں آپ نے گیارہ سو (1100) مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے۔
اول و آخر آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے یعنی جب عمل شروع کرنے لگیں اس ٹائم ایک تسبیح درود شریف پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے گیارہ سو (1100) مرتبہ اوپر دیا ہوا وظیفہ پڑھنا ہے۔ چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے رات کو ایک نشست کے اندر بھی پڑھ سکتے ہیں اور اس طرح بہت ساری نشستیں بھی آپ پڑھ سکتے ہیں جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا فائدہ ہوگا جتنا گڑ ڈالیں گے اتنا میٹھا ہوگا۔ تو ہنڈرڈ پرسنٹ اس کا آپ کو پوزیٹیو رسپانس ملے گا اور ایسی ضد اور اکڑ ٹوٹ جائے گی کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔
جس وقت بھی آپ کا گیارہ سو (1100) پورا ہو جائے اس کے بعد پھر آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے۔ اس کا ہدیہ اپنے محبوب کو کر دینا ہے اس کی تصویر پر دم کر دینا ہے انشاءاللہ ایسا محبت کے اندر پاگل ہو جائے گا کہ پھر آپ سے چاہ کر بھی کبھی دور نہیں جائے گا تو ضرور عمل کیجئے گا انشاء اللہ بہت تابع دار ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





