
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
محبوب کے دل و دماغ پر راج کرنے والا پاورفل عمل صرف ایک بار یہ عمل کر لیں محبوب ہمیشہ کے لئے مٹھی میں رہے گا۔ یہ چھوٹا سا عمل ہے لیکن جیسے کہتے ہیں چھوٹا پیکٹ بڑا دھماکہ یہ وہی والی بات ہے کہ عمل چھوٹا ہے لیکن پاور کے لحاظ سے یہ بہت سارے عملوں کو پیچھے چھوڑ جاتا ہے اور ہر بندہ چاہتا ہے کہ جو میرا محبوب ہے اس کا دل ہر وقت میری یاد کے اندر بے قرار رہے۔ اس کے دل و دماغ میں ایسے سوار ہو جاؤں کہ اٹھتے بیٹھتے ، سوتے جاگتے ہوے ہر ٹائم خواب میں بھی اس کو میں ہی میں نظر آؤں تو یہ عمل ایسا ہی عمل ہوگا اور جو آپ کا محبوب ہے جس کے لئے آپ کرنا چاہ رہے ہوں گے صرف جائز مقصد کے اندر وہ محبوب ان شاء اللہ یہ اقرار کرنے پر مجبور ہو جائے گا کہ واقعی یار سوتے جاگتے یہاں تک کہ خواب بھی آج کل تمہارے ہی مجھے آتے ہیں۔
تو اس لئے آپ نے یہ پاورفل عمل ہے میں نے جیسے بتایا کہ ایک یا ڈیڈ لائن کا زیادہ سے زیادہ اس سے بڑا وظیفہ نہیں ہے اور ابھی شیئر کروں گا انتہائی آسان ہے ایک مرتبہ پڑھیں گے آپ کو ان شاء اللہ یاد ہو جائے گا لیکن اس کی ایک زکوٰة ہے۔ اس عمل کی وہ زکوٰة ایک ٹائم بتاؤں گا۔ اس ٹائم فریم کے اندر آپ نے نکال لینی ہے اگر نکال لیں گے تو آپ کی زندگی ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کی قسمت بدل دے گا اور آپ کے محبوب کو آپ کی مٹھی کے اندر کر دے گا انتہائی آسان عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور محبوب کی ماں کا نام آپ کو آنا ضروری ہے اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ بعض جگہ میں کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن ضروری اس لیے ہوتا ہے کہ اب مثال کے طور پر ایک بندہ ہے آپ کا محبوب ہے میں مثال دے رہا ہوں اس کا نام مشتاق ہے مثال دے رہا ہوں تو اب مشتاق کتنے زیادہ ہوں گے لیکن جب اس کی ماں کا نام آتا ہے تو وہ ایک جگہ مختص ہو جاتی ہے اور اس سے فائدہ زیادہ ہوتا ہے۔ ” بحق یا ودودو یا حبیب یا لطیف ” اب یہ جو عمل ہے اس عمل کو آپ نے ٹونٹی ون 21 سے فورٹی ون 41 ڈے کرنا ہے ہر حال میں کر سکتے ہیں دن بھر چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے کر سکتے ہیں رات کو پڑھ سکتے ہیں جب بھی پڑھیں گے اس سے پہلے آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اب اس کی زکوٰة سنیے گا۔ اس عمل کو اکیس سے اکتالیس دن کے درمیان آپ نے سوہ لاکھ مرتبہ پڑھنا ہے۔ جب بھی پڑھیں گے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیں گے۔ اب چاہے وہ اکیس دن میں آپ مکمل کر لیں چاہے اکتالیس دن میں آپ مکمل کر لیں چاہے دن بھر چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے پڑھتے رہیں۔ چاہے رات کو ایک ٹائم مختص کر لیں کہ میں نے اتنا پڑھنا ہے اس کو ڈیوائٹ کر لیں لیکن اس کو آپ نے اکیس سے اکتالیس دن کے اندر اندر سوہ لاکھ کا عدد پورا کرنا ہے اور کوئ بھی دن بیچ میں چھٹنا نہیں چاہیئے۔ چاہے ایک مرتبہ ایک دن میں پڑھیں آپ نے پڑھنا ضرور ہے اور جب آپ کا یہ مکمل ہو جائے گا اس کے بعد آپ نے کچھ بھی میٹھا بنا کے اس کو تقسیم کرنا ہے اور چاہے دس روپے کی ٹافیز لے کے تقسیم کریں چاکلیٹس لے کے بچوں کے اندر تقسیم کر دیں ان شاء اللہ اکتالیس دن پورے نہیں ہوں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی محبت کو آپ کی مٹھی کے اندر کر دیں گے ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہو گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




