محبت کے وظائفمیاں بیوی کے وظائف

Wazifa to find love | Dua for mohabbat | mehbob shohar ko apne qabu me karne ka wazifa | mufti bilal

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

شوہر ہو، یا محبوب یا بیوی کو قابو میں کرنا چاہتے ہے تو آپ نے یہ والا عمل ضرور کرنا ہے  وہ ساری زندگی آپ کے گن گائے گا۔

انتہائی خاص، پاورفل  اور مجرب وظیفہ ہے محبت کے حوالے سے ۔ محبت کے حوالے سے ویسے بھی مجھے بہت کالز آتی ہے۔آج بھی ایسا ہی وظیفہ دینے جا رہا ہوں انتہائی پاورفل عمل ہے میرے نزدیک اس سے زیادہ کوئی مجرب عمل نہیں ہے۔ وہ بھی محبت کے حوالے سے۔ اگر آپ کسی کو بھی اپنا تابعدار کرنا چاہتےہے چاہتے ہے کہ وہ ہر وقت آپ کے گُن گائے  اور آپ کے بارے میں سوچے اور اگر بلاک کیا ہوا ہے تو خود ان بلاک کرے انتہائی پاورفل عمل ہے 100 فیصد گارنٹی ہے کہ وہ خود کال کرے گا آپ کو  ۔ آپ کا جو کام ہے وہ صرف اس وظیفے پر عمل کرنا ہے۔

محبوب کو قابو میں کرنے کا وظیفہ:

محبوب کو قابو میں کرنے کا وظیفہ کیسے کرے؟

یہ عمل آپ نے رات کو سونے سے پہلے کرنا ہے۔یا پھر تہجد کے وقت بھی کر سکتے ہے۔ تہجد خاص وقت ہوتا اگر آپ اس خاص وقت میں یہ خاص عمل کریں گے تو ضرور آپ کو بہت فائدہ حاصل ہو گا۔ آپ نے اپنے محبوب، شوہر، بیوی کا تصور کرنا ہے اور اس کی تصویر دیکھنی ہے اور پھر تصویر رکھ کر آپ نے اول و آخر 3 بار درود شریف پڑھنا ہے اور اس کے بعد یہ عمل کرنا ہے جو کہ اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے یا رؤف۔

آگر آپ کا محبوب، بیوی، شوہر پاس ہے تو آپ پانی ، دودھ کھانے پر دم کر کے دے سکتے ہے۔  آپ نے کم از کم 786 مرتبہ اللہ کا نام پڑھنا ہے  انشاء اللہ اس کا آپ کو ضرور فائدہ ہو گا اور آپ خود کمنٹ میں لکھے گے کہ اس کا مجھے بہت فائدہ ہوا۔لازمی عمل کیجیے گا ضرور فائدہ ہو گا انشاء اللہ۔

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad