
﷽ السلام وعلیکم:
ایسا عمل روٹھے ہوئے خود آکر معافی مانگیں گے۔ محبوب کو محبت میں پاگل کرنے کا مجرب ترین عمل۔ فوری ان بلاک کرے گا اور پاگل سے مراد یہ نہیں ہے کہ مکمل ہی پاگل ہوجائے یعنی وہ دیوانہ ہوجائے آپ کی محبت میں ایسا ہوں جائے کہ آپ کے آگے پیچھے گھومے سارا وقت آپ کے ساتھ رہے۔ آج کل اکثر لوگ مجھے کہتے ہیں کہ مفتی صاحب محبوب ہے وہ خود محبت کا اقرار کرے۔ گزشتہ دنوں ایک بھائی بھی آئے تھے ان کی اپنی بیوی کے ساتھ بہت زیادہ مسائل چل رہے تھے اور وہ مجھے بتا رہے تھے کہ میری بیوی مجھے بے خوف ہو کر کہ رہی ہے کہ مجھے تم سے محبت نہیں ہے نہ میں تمہاری محبت کو کچھ سمجھتی ہوں اور وہ بہت زیادہ پریشان تھے۔ اپنی بیوی سے حد سے زیادہ محبت کرتے تھے اتنی دیر وہ میرے ساتھ باتیں کرتے رہے تو ان کو میں نے یہ عمل دیا اور انہوں نے خود بتایا کہ مفتی صاحب اب حالات بہتر ہو رہے ہیں اب وہ مجھے خود کال کرتی ہے جب میں آفس میں ہوں یا کہیں باہر ہوں پہلے تو وہ میری کال تک نہیں پک کرتی تھی اور بہت مشکل زندگی گزار رہے تھے۔ اس عمل کے بعد ان کو فائدہ ہوا ہے آپ کو بھی یہ عمل دے رہا ہوں اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب ہے ، میاں بیوی ہیں یا کوئی آپ کا ایسا محبوب ہے جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں یا اس کو اپنے قابو میں کرنا چاہتے ہیں تو اس عمل کو ایک بار ضرور کریں لیکن صرف جائز مقاصد کے لیئے اس عمل کو استعمال کریں ناجائز نا کریں۔ مجھے بہت سارے بندے کہتے ہیں مفتی صاحب آپ کے عمل ناجائز استعمال ہوتے ہیں تو ایسا ہی عمل آپ کو دوں گا روٹھے ہوئے بھی مان جائیں گے۔ محبت میں دیوانگی آجائے گی اور محبوب خود آپ کو ان بلاک کرے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ عمل آپ نے عصر کے وقت ، مغرب کے وقت ، عشاء کے وقت ، رات کو سوتے وقت کریں جو وقت آپ کو آسان لگتا ہے آپ اس عمل کو اس وقت کریں۔ اول و آخر 3 مرتبہ درودِ ابراھیمی پڑھیے گا جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں یہ وظیفہ اکثر میں بتاتا ہوں ایک تو یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں علا حب فلاں ”۔ اس کے ساتھ آگے جو بتانے لگا ہوں۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے یہ پڑھ کر آپ نے تصویر کے اوپر یا تصور میں دم کردینا ہے اور یہ آپ نے 179 مرتبہ پڑھنا ہے کوشش کریں 3 وقت پڑھیں نہیں تو ایک وقت لازمی پڑھنا ہو گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





