
بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام و علیکم:
جمعہ والے دن اس عمل نے کروڑوں روپے کا مالک بنا دیا۔ میرے شوہر کی آمدنی بہت کم تھی۔ ایک عمل نے زندگی آسان کر دی۔ جمعہ کا نہایت پاورفل عمل یہ ایک بہن نے مجھے بتلایا کہ مفتی صاحب آپ جمعہ کے حوالے سے بہت سارے وظائف دیتے ہیں میں آپ کی ویڈیو دیکھتی ہوں اور آرٹیکل بھی پڑھتی ہوں تو میں بھی اپنا ایک وظیفہ شیئر کرنا چاہتی ہوں کہ جس وظیفے نے ہماری زندگی بدل دی ، جس وظیفے نے ہماری تقدیر بدل دی کہ میرے شوہر چھوٹا سا کاروبار کرتے تھے اور دن بہ دن اس میں نقصان ہی ہوتا جا رہا تھا۔ قرض چڑھ گیا تھا اور پھر میرے شوہر ایک اللہ والے کے پاس گئے تو انہوں نے ان کو ایک وظیفہ دیا اور کہا کہ جمعہ والے دن آپ نے جمعہ کی نماز کے بعد سے لے کے مغرب تک اتنی تعداد کے اندر اس کو پڑھنا ہے تو کہتی ہیں کہ میرے شوہر مسجد میں بیٹھ کے اور میں گھر میں دو سے تین جمعہ ہم نے وظیفہ پڑھا تو اللہ تعالیٰ نے اتنا نوازا کہ ہزاروں کماتے تھے اب کروڑوں کماتے ہیں اور اب اگر دونوں ہاتھوں سے بھی ہم دولت لوٹائیں تو ہماری دولت ختم نہ ہو تو میں نے ان سے ریکویسٹ کی کہ یہ وظیفہ میں اگر اپنے ویورس کے ساتھ شیئر کروں تو انہوں نے کہا ٹھیک ہے مفتی صاحب آپ کر لیں تو ان کی اجازت سے یہ وظیفہ شیئر کر رہا ہوں تو جمعہ کے دن کا نہایت پاورفل عمل ہے اور اتنا پاورفل عمل ہے کہ اگر آپ زیرو ہیں تو زیرو سے ہیرو بن جائیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو اتنا نوازیں گے کہ آپ کی زندگی بھر کی جتنی بھی مالی مشکلات ، مالی تنگیاں ہیں وہ ساری ختم ہو جائیں گی۔ کون سا عمل ہے کیسے پڑھنا ہے کس طرح اس کو پڑھنا ہے کتنی تعداد کے اندر پڑھنا ہے آرٹیکل کے اندر مکمل شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر چاہتے ہیں کہ ان بہن کی طرح جن کا میں نے واقعہ سنایا آپ کی زندگی بھی بدل جائے پیسہ اور مال کی کمی ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے تو کسی بھی جمعہ کو اپنے لئے خاص بنائیں اور جمعہ والے دن اس خاص عمل کو ضرور کریں اور اگر آپ کا ایک کاروبار ہے چاہے چھوٹا ہے بڑا ہے کاروبار کے اندر آپ کو نقصان ہو گیا تو یہ عمل آپ کو بہت زیادہ فائدہ دے گا اگر آپ ہزاروں میں ہیں تو کروڑوں کے اوپر چلے جائیں گے اور کاروبار آسمان کی بلندیوں کو چھوے گا۔ یہ تو ایک آزمایا ہوا عمل ہے کہ ان بہن نے مجھے خود اس چیز کا بتلایا کہ جتنا ان کو فائدہ ہوا۔
تو کیا کرنا ہے جمعہ والے دن آپ نے ایک نشیست میں پڑھنا ہے اتنی تعداد کے اندر جو آپ نے جمعہ کے بعد سے لے کے اور مغرب کے درمیان اس ٹائم کے اندر آپ نے پڑھنا ہے۔ جب بھی ختم ہو جائے لیکن ایک نشیست میں بیٹھ کے شروع کیا تو وہیں بیٹھ کے اس کو مکمل کرنا ہے تو کیا کرنا ہے جمعہ کی نماز کے بعد سے مغرب تک یہ اسم اعظم 2700 مرتبہ یعنی 27 تسبیح اس کی پڑھنی ہے۔
انتہائی آسان ہے اس کو دو سے چار منٹ میں آپ یاد کر لیں گے اس کو پڑھیں یہ عمل آپ کو بہت فائدہ دے گا تو جمعہ والے دن اس عمل کو ضرور کیجیئے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے کاروبار میں دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائیں اور جتنے لوگوں کی مالی مشکلات ہیں اللہ تعالیٰ ان کی مالی مشکلات کو دور فرمائیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





