محبت کے وظائفوظائف

Mehboob khud qadmon mein aaega-mufti bilal qadri

محبوب کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دیں۔ چند منٹ کا وظیفہ کر لیں۔ محبوب معافیاں مانگتا ہوا خود قدموں میں آئے گا۔

in article

﷽ اسلام و علیکم:

محبوب کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دیں چند منٹ کا وظیفہ کرلیں محبوب معافیاں مانگتا ہوا خود قدموں میں آئے گا۔ اب مجھے اکثر لوگ کہتے ہیں کہ ہر وہ چیز جس کے پیچھے آپ بھاگتے ہوں تو یہ عمل کرنا ہے آپ نے اور چپ کر کے آپ نے بیٹھ جانا ہے آپ کا محبوب خود آپ کے پاس آئے گا اور معافیاں بھی مانگے گا۔ گزشتہ دنوں ایک بہن آئی تھی میں نے پہلے بھی بتایا تھا کہ وہ کہتی ہیں کہ میں نے جب آپ کا عمل یہ کیا تو محبوب بات بھی نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن اس نے مجھ سے بات بھی کرنا شروع  کر دی۔ آپ کے عمل نے بڑا اثر کیا یہ ان کی بات ہے تو وہ کہتی ہیں کہ اس نے بات کرنی تھی بات کرنا چاہا بھی رہا تھا لیکن اس میں ایگو بھی تھی کہ بات کیسے کروں اس عمل کے  بعد خود  اس  نے مجھے ان بلاک کیا پھر مجھے میسج بھی کیا اور کال بھی کی تو وہ اس طرح ان کی بات دوبارہ شروع ہوئی تو اس لیے آپ نے اس کے پیچھے نہیں بھانگا بس  یہ عمل کرنا ہے وہ خود آپ نے پاس آئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اکثر آپ نے دیکھا ہوگا جب میں عمل کے لیے  کہتا ہوتا ہوں 11 دن کا ہوتا ہے تو میری کوشش ہوتی ہے جس کے لیے آپ کر رہے ہوتے ہیں اگر آپ نے رشتہ رکھنا ہے تو دونوں میں سے ایک کو قربانی دینی ہوگی ہاں ہر بار ایک بندے کی ہی قربانی یہ غلط ہے۔ کبھی کبھی ہوتا ہے کہ دونوں کی طرف سے مسائل ہوتے ہیں تو ایک کوئی قدم پیچھے ہٹاتا ہے تو وہ رشتہ قائم رہتا ہے یہ ہی میں اکثر میاں بیوی کو بھی کہتا ہوں ان کے مسائل ہوتے ہیں تو جب مسائل نہیں ٹھیک ہو رہے ہوں تو کوئی ایک قدم پیچھے کرلے۔

تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف اور جو میں نے آپ کو بتایا ہے یہ وظیفہ آپ نے فجر کے بعد یا مغرب کے بعد پڑھنا ہے اور یہ اللہ تعالیٰ کے چند نام ہیں ان کو آپ نے فجر کے بعد اور مغرب کے بعد پڑھنا ہے اول و آخر 3 مرتبہ درودِ ابراھیمئ کے ساتھ 179 مرتبہ پڑھنا ہے اور 11 دن لگاتار یہ عمل کرنا ہے۔ عمل کو کرنے کے بعد تصویر پر دم کرکے چھوڑ دینا ہے رابطہ نہیں کرنا ہے کال نہیں کرنی ہے بات نہیں کرنی اگر آپ اپنے رشتے کو قائم رکھنا چاہتے ہے تو یہ 11 دن آپ نے اس عمل کو دینے ہیں۔ ایک دن میں مسئلہ حل ہو یا 2 دن میں ہو لیکن 11 دن ہر حال میں کرنا ہے فجر اور مغرب کے درمیان یہ پڑھنا ہے۔

Mohabbat ka powerful amal

یہ آپ نے 179 مرتبہ پڑھنا ہے ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad