محبت کے وظائفوظائف

mehboob bayqrar ho jay ga-mufti bilal qadri

انشاءاللہ محبوب محبت میں بےقرار ہو کر حاضر ہوگا۔ صرف تین لفظوں کا چند یوم کا عمل۔ حب کا عمل تمام رابطے بند ہیں۔ محبوب خود رابطہ کرے گا۔

in article

اگر آپ محبت کے حصول کے اندر ناکام ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کو جو آپ کی جائز محبت ہے وہ آپ کو مل جائے  اور آپ نے ترہاں ترہاں کے وظائف کر لیئے لیکن اس سے فائدہ نہیں ہو رہا ہے تو آج اس آرٹیکل کے اندر ہم صرف آپ کے سامنے تین لفظی یعنی تین لفظ کا اتنا چھوٹا سا مختصر سا عمل پیش کریں گے  کہ آپ کو آپ کی محبت جو ہے وہ ضرور حاصل ہو جائے گی  چاہے آپ کا جو محبوب ہے اس نے آپ سے رابطہ منقطع  کر دیا ہو یا ہر طرح سے آپ کا اس سے رابطہ منقطع ہے۔

کسی بھی طریقے سے آپ سے اس کا رابطہ نہیں ہو رہا ہے  تو انشاءاللہ چند یوم کے اندر آپ کا محبوب خود محبت میں بے قرار ہو کر آپ سے رابطہ کرے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

بہت سارے لوگوں کو مسائل ہوتے ہیں خاص طور پر آج کے دور کے اندر محبت کے حصول کے اندر  اور بہت سارے لوگ تراں تراں کے وظائف کرتے ہیں  اور بہت سارے ایسے ہوتے ہیں کہ جو ان کا محبوب ہوتا ہے اس سے ان کا رابطہ منقطع ہو چکا ہوتا ہے۔

میرے پاس بہت سارے ایسے سوالات آتے ہیں کہ مفتیٰ صاحب ہمارے فلاں اس سے محبت کرتے ہیں شادی بھی کرنا چاہتے ہیں  لیکن رابطہ منقطع ہو گیا ہے  یا اس نے خود سارے رابطے ختم کر دیئے ہیں۔ موبائل نمبر تک بلاک کر دیا ہے یا کسی وجہ سے رابطے منقطع ہو گئے ہیں تو کیسے ہمارا رابطہ ہو ، کیسے ہماری آگے بات چلے ، کیسے شادی ہو ، کیسے ہم اپنی محبت کو پاسکیں  تو صرف تین لفظی جیسے میں نے شروع میں بتایا صرف تین لفظ کا عمل ہے۔ چند یوم کے اندر اندر وہ محبوب بے قرار ہو کے آپ سے خود رابطہ کرے گا  اور انشاءاللہ آپ کو جائز محبت کا حصول بھی ہوگا آج انتہائی مختصر سا عمل آپ کے سامنے پیش کرنا ہے۔

اب یہ جو عمل ہے یہ جائز محبت کے اندر کریں ناجائز نہیں کرنا ہے اس کو  ہاں اگر ایسے ہے کہ شادی کے لیے کوئی کرنا چاہتا ہے  تو وہ بھی کر سکتا ہے  کسی کو راضی کرنا چاہتا ہے وہ بھی کر سکتا ہے  اسی طرح میاں بیوی کے اندر آپس میں دوری ہے محبت نہیں ہو رہی ہے تو میاں بیوی بھی ایک دوسرے کے لیے یہ عمل کر سکتے ہیں۔  تمام لوگ اس کو کر سکتے ہیں۔

آج سے تقریباً دو سال پہلے سعودی عرب کے اندر ایک خاتون تھی۔ ان کو میں نے دیا تھا  اور ان کا جس سے رابطہ تھا وہ یو ایس اے میں رہتا تھا۔ تو میں نے ان کو عمل دیا غالباً تین دن کا وقت لگا۔ پہلے مجھے خود یہ بتایا تھا کہ انہوں نے میرا نمبر بلاک کر دیا ہے۔

وٹس ایپ بلاک کر دیا۔ ای- میل کا بھی میرے پاس جواب نہیں آتا کچھ بھی نہیں ہو گا  تین دن کے بعد خود انہوں نے مجھے کہا  کہ انہوں نے مجھ سے خود رابطہ کیا ہے  یہ ان کے خود کے الفاظ تھے اس کے بعد میرا آج تک ان سے کوئی رابطہ نہیں ہوا  دیکھیں وظیفہ میں نے جیسے شروع کے اندر بتایا انتہائی آسان اور چھوٹا وظیفہ ہے۔

قد شغفھا حبا

یہ آپ نے محبوب  کا تصور کر کے رات کو  جب آپ سونے کے لیے بستر کے اوپر  لیٹ جائیں  آپ نے بلکل سیدھا لیٹنا ہے  سیدھا لیٹ کر  آپ نے یہ ایک سو گیارہ 111 مرتبہ ” قد شغفھا حبا ” پڑھنا ہے۔

اس کے بعد  اگر آپ کے پاس  موبائل ہے  آپ اس پر دم کر سکتے ہیں  اگر پاس ہے  ایک دوسرے کے اوپر دم کر سکتے ہیں اسی طرح اگر گھر کے کسی فرد کے ساتھ مسائل ہیں اس پر آپ دم کر سکتے ہیں  اگر دور ہے تصویر بھی نہیں ہے  تو آپ اس کو تصور کے اندر دم کر سکتے ہیں  صرف گیارہ دن  گیارہ دن سے زیادہ نہیں کرنا  امید ہے کہ چند دن کے اندر آپ کا کام ہوگا  اور اگر آپ سے  جو آپ کا محبوب ہے  اس نے رابطہ تک اگر منقطع کر دیا ہے تو اس عمل سے محبوب  بے قرار ہوگا خود بخود  آپ سے رابطہ کرے گا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad