محبت کے وظائفوظائف

mohabbat ko muthi mein krnay ka wazifa-mufti bilal qadri

اپنے محبوب کو چند منٹوں میں اپنا تابعدار بنائیں۔ حیران کر دینے والا عمل۔ ساری زندگی مٹھی میں رہے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلامُ علیکم ورحمت اللہ:

اپنے محبوب کو چند منٹوں میں اپنا تابعدار بنائیں۔ حیران کردینے والا عمل۔ ساری زندگی مٹھی میں رہے گا۔ یہ عمل محبت کے عملوں میں سے بہت خاص عمل ہے اور انتہائی ایزی عمل ہے ابھی میں آپ کے سامنے اس کی ڈیٹیل رکھوں گا تو آپ کو پتا چلے گا کہ یہ عمل کتنا آسان ہے۔

اور اس عمل کے جو فائدے ہیں وہ آپ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے۔ عمل تو آسان تھا لیکن وہ جو کہتے ہیں کہ کام تو چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں لیکن فائدہ اس کا بہت بڑا بڑا ہوتا ہے۔ تو انتہائی آسان عمل ہے یعنی اس سے آسان خاموشی ہو سکتی ہے یعنی اس سے آسان پھر کوئی عمل نہیں ہو سکتا لیکن اس کا فائدہ اتنا زیادہ ہے کہ آپ کا محبوب ہمیشہ کے لئے آپ ہی کا ہو جائے گا اور اس عمل کے بعد ان شاء اللہ آپ کے ہاتھ میرے لئے دعاؤں کے لئے ضرور اٹھیں گے ایسا طاقتور عمل دے رہا ہوں اور آسان ہے چند دن کرنا ہے چند دن جو طریقہ بتایا جائے اس طریقے پر کیا کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اب ہم اپنے وظیفے کی طرف اور یہ جو میں نے آپ کے ساتھ شیئر کیا ہے اور یہ محبت پیدا کرنے کا ہی نہیں محبت کو بڑھانے کا بھی بہت ہی پاورفل عمل ہے اور جتنے دن اس عمل کو گزرتے جائیں گے محبت کے اندر شدت آتی رہے گی اور ایسی شدت آئے گی جو آپ کو اپنی آنکھوں سے نظر آئے گی بعض افراد وہ چیز ہمیں نظر نہیں آتی محبت ہوتی ہے شدت ہوتی ہے سب کچھ ہوتا ہے لیکن وہ  پاگل پن نظر نہیں آتا۔ اب اس عمل کو کرنے سے پہلے اور آخر میں آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر درود شریف پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے کرنا کیا ہے کہ ایک پیالہ مٹی کا پیالہ لینا ہے۔یہ آپ کو کسی بڑی برتن والی دکان سے مل جائے گا۔ مٹی کا برتن ہو بالکل نیا ہو استعمال ہوا نہ ہو تو اس کے اندر آپ نے رات کو اپنے بستر پہ بیٹھنا ہے اور اس کے اندر آپ نے پانی ڈالنا ہے۔ پانی اتنا ہو کہ جسے آپ ایک ٹائم میں اس کو پی سکیں۔ اتنا سا پانی ہو اس کے بعد آپ نے عرقِ گلاب لینا ہے اور اب اس مٹی کے پیالے کے اوپر آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور ساتھ ساتھ جو عرقِ گلاب ہے اس کے قطرے آپ نے ڈالتے جانا ہے اور یہ پڑھنا ہے۔

mohabbat ko muthi mein krnay ka wazifa

پانچ سو 500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے اب پڑھتے جائیں اور ساتھ ساتھ ایک ایک قطرہ آپ عرقِ گلاب کا اس میں ڈالتے رہیں جب یہ مکمل ہو جائیں تو اس پانی کو آپ نے پی لینا ہے۔ اپنا اور اپنے محبوب کا تصور کرتے ہوئے اگر آپ اپنے شوہر کے لئے کر رہی ہیں تو اس کو آپ کسی اور پانی میں کسی کھانے کی چیز میں چائے میں یا کسی بھی چیز میں آپ اس کو بلکل تھوڑا سا ڈال کر دے سکتی ہیں جیسے جیسے قطرہ ڈالتے رہیں گے آپ کے محبوب کے دل میں آپ کی محبت شدت سے بنتی چلی جائے گی۔ گیارہ دن عمل کر لیجیئے گا گیارہ دن کے اندر اندر  اس کی محبت میں شدت آجائے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad