
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلامُ علیکم ورحمت اللہ:
رسول اللہ ﷺ کی بتائی ہوئی خاص دعا آنکھوں کی وبائی امراض سے حفاظت کے لئے خاص عمل۔ آج کل آنکھوں کی بیماری بہت زیادہ پھیلتی جا رہی ہے اور دن بدن اس میں اضافہ ہی ہو رہا ہے کیونکہ یہ ایک متعدد بیماری ہے اور ہم خود بچپن میں اس بیماری سے گزر چکے ہیں کہ جب ہم کسی کی طرف دیکھتے تھے تو فوراں سے آنکھوں کی بیماری ٹرانسفر ہو جاتی تھی تو یہ ایک متعدد بیماری ہے اس سے حفاظت بھی کیجیئے اور رسول اللہ ﷺ کی یہ بتلائی ہوئی دعا بھی پڑھیں جو خصوصیت کے ساتھ آپ ﷺ نے حضرت انیس رضی اللہ عنہ کے ذریعے ہم تک پہنچائی ہے اور دوسرا درود شریف ہے یہ ایک میں بڑی پتے کی بات بتا رہا ہوں گارنٹی کے ساتھ آنکھوں کے لئے درود شریف سے بڑی کوئی دوائی نہیں ہے یہ ایک حقیقت ہے اور یہ میں نے اپنے تجربوں کے اندر دیکھا ہے کہ جن لوگوں کو آنکھوں کی بیماریاں تھی تو جب انہوں نے درود شریف پڑھنا شروع کیا دم کیا تو ان کی بیماریاں ٹھیک ہو گئی۔ یہ میں نے خود اپنی آنکھوں سے یہ دیکھی ہیں تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی بھی اور آپ کے بچوں کی بھی اس بیماری سے حفاظت ہو تو یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف پہلا یہ کہ آپ پانی لے لینا ہے دوسرا یہ کہ آپ عرقِ گلاب لے لیں تیسرا یہ کہ وہ ڈروپس جو عرقِ گلاب کے ملتے ہیں وہ بھی دیکھ لیں اگر آپ کو اس سے الرجی نہیں ہے اگر الرجی ہے تو پھر سادہ پانی آپ استعمال کریں۔
تو آپ نے عرقِ گلاب کی ایک بوتل لینی ہے جس سے وہ کترے ڈالے جاتے ہیں چاہے جو آپ دوائی ڈال رہے ہیں وہ بھی آپ لے سکتے ہیں اور ویسے اپنی حفاظت کے لیے آپ جب منہ ہاتھ دھونے لگیں تو یہ عمل کر کے منہ ہاتھ دھوئیں لیکن اس پانی کی پھر آپ نے حفاظت بھی کرنی ہے تاکہ وہ پانی ضائع نہ ہو کیونکہ اس کے اوپر درود شریف اور قرآن پاک کی آیت اور دعا پڑھی گئی ہے تو سب سے پہلے گیارہ مرتبہ اول و آخر آپ نے یہ خاص درود شریف پڑھنا ہے۔
یہ آپ نے درود شریف اول بھی پڑھنا ہے اور آخر بھی گیارہ مرتبہ پڑھ لیں اس کے بعد قرآن پاک کی یہ آیت آپ نے 41 مرتبہ پڑھنی ہے۔
اور یہ دعا ایسی دعا ہے کہ اس دعا کی برکت سے آپ دیکھئے گا کہ آپ کی آنکھوں کی بینائی خود بخود جو ہے وہ ٹھیک ہو جائے گی۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ سرکار نے خود فرما دیا تو میرے خیال سے اس کے اوپر بات ختم ہو جاتی ہے۔ اس پر عمل کیجیئے ان شاء اللہ فائدہ ہو جائے گا۔
تو وہ دعا کونسی ہے حضرت انس سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس کی آنکھ دکھتی ہو اس کو یہ دعا پڑھنی چاہیئے اس سے آگے بات ہی ختم ہو گئی ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا کہ جس کی آنکھ دکھتی ہو بیماری ہو تو وہ یہ دعا پڑھے تو یہ دعا بھی آپ نے صرف اور صرف 41 مرتبہ پڑھنی ہے پہلے درود شریف ہو گیا پھر آیت ہوگئی اس کے بعد پھر 41 ٹائم آپ نے یہ دعا پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین پر آ رہی ہے۔
یہ آپ نے پڑھنی ہے پڑھنے کے بعد پھر آپ نے گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد دوائی کے اوپر دم کر لیں عرقِ گلاب کے اوپر دم کر لیں پانی کے اوپر دم کر لیں چھنٹے ماریں یا دوائی کے قطرے آنکھوں کے اندر ڈال دیں۔ ایک سے دو مرتبہ ڈالیں گارنٹی کے ساتھ آپ کی آنکھوں کا ہر مرض جو ہے وہ ان شاء اللہ ٹھیک ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT







