بیماریوں سے شفاء کے وظائفوظائف

Ache sehat ki dua-mufti bilal qadri

جو یہ پانی 7 دن تک پیئے گا۔ اسکی ہر بیماری دور ہو جائے گی۔ جو دعا کر گے۔۔۔ قبول ہو گی۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

جو یہ پانی سات دن تک پیئے گا اس کی ہر بیماری دور ہو جائے گی اور اس پانی پینے کے بعد جو دعا کرو گے آپ کی ہر دعا قبول ہوگی۔ بیماریوں کے حوالے سے بہت سارے لوگ مجھ سے پوچھتے تھے اور یہاں پر ہمارے پاس بھی آتے ہیں اور یہاں پر ہمارے پاس خاص فلٹر شدہ اسم اعظم کے دم کا پانی ہے جو کہ آپ کی ہر بیماری کو آپ کے جسم سے نکال دے گا وہ یہاں پر ہمارے خانقاہ  و آستانہ حسنُ حسین پر ہم نے رکھا ہے تو اگر آپ آنا چاہیں تو آئیں اس پانی کو پیئیں ان شاء اللہ آپ کو خود آپ کی ہر بیماری جڑ سے ختم ہوتی نظر آئے گی۔

تو وہ خاص کر خدا نہ خاستہ کینسر ہے ان مریضوں کے لیے شگر والوں کے لیے ، جوڑوں کے درد والوں کے لیے  یا بیماری کے لیے بخار کے لیے ہر بیماری کے اندر وہ پانی شفاء والا ہے کیونکہ وہ ایسا اسم اعظم کا دم ہے کہ ایسی نورانیت آپ کے جسم میں جائے گی کہ ساری بیماری ان شاء اللہ ختم ہو جائے گی تو وہ آپ یہاں آئیں گے تو آپ پی سکتے ہیں ان شاء اللہ آپ آئیں اور پانی پیئیں  اور ریزلٹ آپ خود بتائیں گے باقی یہ خاص عمل آپ کو بھی دے رہا ہوں اگر آپ گھر میں رہتے ہوئے یہ عمل کرتے ہیں تو اس عمل سے آپ کی ہر بیماری اللہ تعالیٰ دور فرما دیں گے اور اس عمل کے بعد جو پانی پیئیں گے اللہ تعالیٰ آپ کی ہر دعا کو بھی قبول فرمائیں گے تو یہ کیسے اس کو پینا ہے اور دم کیا کرنا ہے اس کی تفصیل شیئر کرنے لگا ہوں۔ یہ اسم اعظم ہے اور جیسے کہ حدیث شریف کے اندر آتا ہے کہ یہ ایسا اسم اعظم ہے کہ اس اسم اعظم کے بعد جو دعا کی جائے اللہ تعالیٰ اس دعا کو بھی قبول فرماتے ہیں۔

آپ نے کرنا کیا ہے کہ ایک گلاس یا ایک بوتل آپ نے پانی کی لینی ہے کوشش کرنی ہے فرض نماز کے بعد آپ یہ عمل کریں ایک بوتل پانی اپنے پاس رکھیں یا جو بھی چیز ہے وہ اپنے پاس آپ نے رکھنی ہے اس کے بعد آپ نے جیسے ہی فرض نماز پڑھ کر فارغ ہوں اس کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ جو اسم اعظم ہے یہ آپ نے سیونٹی نائن 79 مرتبہ پڑھنا ہے۔

ache sehat ki dua

اس کے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ ” سورۃ الفاتحہ ” پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے پانی کے اوپر دم کرنا ہے۔ سب سے بہترین ٹائم فجر اور مغرب کا ٹائم ہے جو گھر میں خواتین ہیں وہ پانی اپنے پاس رکھیں فجر کی نماز پڑھیں اس کے بعد دم کریں پھر کوشش کریں کہ گھر والوں کو یہی پانی پلائیں۔ چائے کے اندر دیں ، شربت کے اندر دیں ، کھانوں کے اندر یہ پانی ڈالیں مغرب تک اس پانی کو پیئیں۔ مغرب کے بعد پھر پانی دم کر لیں پھر اگلے دن فجر تک یہی پانی پیئیں۔ ان شاء اللہ سات دن تک لگاتار سب کو پانی پلائیں آپ کو خود اس کا ریزلٹ  اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے۔ ان شاء اللہ ہر قسم کی بیماریوں سے شفاء حاصل ہو جائے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad