محبت کے وظائفوظائف

Mehboob hamesha G hazoor kry ga-mufti bilal qadri

اپنے محبوب کو صرف اپنی مٹھی میں کریں۔ صبح اُٹھ کر روزانہ یہ پڑھ کر تصویر یا تصور پر دم کریں۔ محبوب ہمیشہ جی حضوری کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

اپنے محبوب کو صرف اپنی مٹھی میں کریں۔ صبح اٹھ کر روزانہ یہ پڑھ کر تصویر یا تصور میں دم کریں محبوب ہمیشہ جی حضوری کرے گا۔ میں نے یہ لفظ لکھا ہے اپنی مٹھی میں کریں اب بہت ساری بہنیں آتی ہیں خاص جو ان کے مسائل ہوتے ہیں ان میں زیادہ تر شوہر کے حوالے سے مسائل ہوتے ہیں اور بہت ساری مجھے آکے کہتی ہیں کہ ہمارے شوہر ہماری مٹھی میں ہو جائیں۔

تو آپ اپنے دل کی بات کھول کر میرے ساتھ کر سکتے ہیں۔ اپائینٹیمینٹ کی انتہائی مناسب اور تھوڑی سی تعداد رکھتے ہیں تاکہ آپ سے کھل کر بات ہو سکے اور آپ کی بات کو سمجھ سکیں وظیفہ بھی بتا سکیں اور اس پر اچھا مشورہ بھی دے سکیں کیونکہ بہت سارے لوگ آتے ہیں باتیں کرتے ہیں تو بہت سارا تجربہ حاصل ہو جاتا ہے وہ پھر ہم آپ کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔

تو جو کہتے ہیں کہ میرا شوہر ہے وہ صرف ہمارا ہو جائے اب بہت سارے شوہر ایسے ہوتے ہیں کہ بیوی تو لے آتے ہیں اور اس کو اپنے گھر والوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیتے ہیں بھول جاتے ہیں اس نے کچھ کھایا ، پیا بھی ہے یا نہیں۔

حالانکہ وہ شادی کر کے گھر والوں کے نہیں آپ کے ساتھ آئی ہے آپ کی ذمہ داری بنتی ہے تو  اکثر خواتین مجھے آکے کہتی ہیں کہ اگر ہمارا شوہر ہمارے ساتھ ٹھیک ہے دنیا میں ہمیں کسی کے ساتھ مسئلہ ہے ہی نہیں۔ یہ ایک چیز غلط ہے کہ ایک عورت آپ کے لیئے اپنا پورا گھر ماں ، باپ ، بہن ، بھائی سب کو چھوڑ کے آ رہی ہے تو آپ کو چاہیئے کہ آپ اس کو پورا رائٹ دیں کہ وہ اپنی زندگی کو اپنے طریقے سے گزارے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اور اسی طرح بہت سارے ایسے ہیں جن کے محبوب ہیں جن سے وہ شادی کرنا چاہتے ہیں اور شادی میں رکاوٹ آ رہی ہے وہ بات نہیں مان رہے  ، کال نہیں کرتے خود سے کال کریں تو ان کو یاد آتا ہے نہیں تو تین تین دن وہ بھول جاتے ہیں یا کوئی اور ان کے بیچ میں آ جاتا ہے اور کباب میں ہڈی بننے کی کوشش کر رہا ہے تو یہ عمل کریں۔ آپ کا محبوب جو ہے وہ ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں ہوگا اور جیسے کہیں گے جس طرح کہیں گے اس پر عمل کرے گا اور آپ کی ہی بات سنے گا۔

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف وظیفہ کیا ہے یہ دو رکعت نماز نفل ہے جو آپ نے پڑھنی ہے۔ اس کا بہت ہی آسان طریقہ ہے یہ آپ نے دو نفل پڑھنے ہیں صبح اشراق کے وقت۔ اشراق کا وقت کونسا ہوتا ہے جس وقت سورج طلوع ہو رہا ہوتا ہے سورج نکلنے کے ٹونٹی 20 منٹس کے بعد بیس منٹ آپ نے انتظار کرنا ہے بیس منٹ کے بعد جو نماز پڑھی جاتی ہے اس کو اشراق کہتے ہیں اس وقت آپ نے دو نفل پڑھنے ہیں ” صلاۃ الحاجت ” کے اس میں آپ نے جو بھی آپ کا شوہر ہے / محبوب ہے یا جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں اس کو ذہن میں رکھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے نماز پڑھنی ہے۔

آپ نے تکبیر اللہ اکبر کر کے ہاتھ باندھ لینے ہیں ہاتھ باندھنے کے بعد آپ نے ثناء پڑھنی ہے پھر ” سورۃ الفاتحہ ” پڑھنی ہے اس کے بعد قرآن پاک کی یہ دو آیتیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آئی ہیں۔ اس کو آپ نے 21 ٹائم پڑھنا ہے۔

mehboob ko muthi ma krny ka wazifa

اس کے بعد آپ رکوع میں جائیں سجدے میں جائیں اسلام پھیریں اسلام پھیرنے کے بعد آپ نے سجدے کے اندر چلے جانا ہے اور  سجدے کے اندر جا کے آپ نے اللہ تعالیٰ کا نام ” یا بدیع یا بدیع ” پڑھنا ہے اور آپ نے یہ پڑھ کر سجدے میں ہی دعا کرنی ہے۔ کہ اللہ میری حاجت کو آسان کر فلان بن فلان کو یا فلان کو مجھ پر مہربان کر اس کو میرا تابع بنا یہ آپ کہہ سکتے ہیں اس کے بعد آپ نے سجدے سے اٹھتے ہی ایک سو ایک 101 مرتبہ پڑھنا ” یا ودود یا ودود” اور اس یا ودود کے شروع اور آخر میں تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے جب مکمل ہو جائے پھر تین مرتبہ پڑھنا ہے ” یا مقلب القلوب

قلب قلبہ الیہ فلان علاحب فلان ”  اور اس کے بعد دعا کرنی ہے آمین کرنا ہے۔ اپنے محبوب کی تصویر پر تصور پر  دم کر دینا ہے۔ تین دن / سات دن / گیارہ دن یہ دو نفل پڑھنے ہیں۔ ان شاء اللہ زندگی آپ کی آسان بھی ہو جائے گی اور محبوب آپ کی مٹھی میں بھی ضرور ہو جائے گا بہت ہی پیارا عمل ہے ضرور کیجیئے گا بہت فائدہ ہو گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad