وظائف

Kaan k dard ka ilaj-mufti bilal qadri

کان کا درد چند سیکنڈ میں ٹھیک صرف ایک اللہ کے نام سے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:

گزشتہ دو دن پہلے مجھے ایک بہن کا میسیج آیا اور انہوں نے بتلایا کہ ان کی بیٹی ہے کہ جن کے کان میں بہت زیادہ درد ہوتا ہے دوائی وغیرہ بھی لی ہے سب کچھ کیا ہے لیکن کان کے درد کا آرام نہیں آرہا تو آپ کوئ ایسا وظیفہ بتا دیں کہ اس کے کان کا درد ختم ہو جائے ہم بہت زیادہ پریشان ہیں تو میں نے ان کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا ایک نام شیئر کیا میں نے کہا آپ یہ 21 مرتبہ پڑھ کے ان کے کان پہ دم کر دیں ان شاء اللہ  آرام آجائے گا۔ کچھ ہی دیر بعد انہوں نے پھر کال کی اور کہا کہ مفتیٰ صاحب اس وظیفے سے اس کو آرام آیا ہے اور جیسے ہی عمل شروع کیا الحمدللہ اس کو فائدہ ہوا تو فوراں میں نے کہا کہ بہت سارے ایسے لوگ ہیں جن کو اس طرح کے مسائل ہوتے ہیں خاص طور پر بچوں کو کان کا درد بہت زیادہ ہوتا ہے تو اگر کسی بھی بچے کو یا بڑے کو کان میں درد ہوتا ہے تو یہ ایک اللہ کا نام پڑھ کر اس پہ دم کر دیں فوری طور پر اس کو آرام آجائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو ان شاء اللہ صرف ایک اللہ کے نام سے چند سیکنڈ میں کان کا درد  ٹھیک ۔ اگر کسی بچے یا بڑے کو کان میں درد ہو جس سے کسی صورت آرام نہ آرہا ہو تو اس کے لئے اول و آخر یعنی شروع میں اور بعد میں تین مرتبہ درود شریف پڑھ کر یہ اللہ کا نام دم کریں۔

یاسمیع

تو کیا ہوگا  فوری طور پر درد کا آرام آجائے گا۔ اکیس مرتبہ پڑھ کر دونوں کانوں پر دم کریں یعنی جس کان پر درد ہو رہا ہے تو اس کان کے قریب منہ کر کے اکیس مرتبہ یہ اللہ کا نام پڑھیں ” یا سمیع ”۔ اس سے پہلے اونچی آواز میں درود شریف پڑھیں کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں۔ جیسے ہی آپ پڑھنا سٹارٹ کریں گے ان شاء اللہ اسی ٹائم درد کا ارام آجائے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad