دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din dolat ka powerful wazifa-mufti bilal qadri

الحمدللہ بدھ کے دن یہ عمل کرتا ہوں۔ ایک لاکھ ماہانہ کماتا ہوں۔ یہ وظیفہ نہیں۔۔ دولت کا طوفان ہے۔۔ جو کرتا ہے کروڑ پتی ہو جاتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

الحمدللہ بدھ کے دن یہ عمل کرتا ہوں۔ ایک لاکھ تک ماہانہ کماتا ہوں یہ وظیفہ نہیں دولت کا طوفان ہے جو کرتا ہے کروڑپتی ہو جاتا ہے۔  آپ کا بزنس ہے یا آپ کاروبار کر رہے ہیں تو بھی یہ وظیفہ کریں اور یہ ایک بھائی تھے جو اپنی سیلری کے حوالے سے ، ماہانہ آمدن کے حوالے سے بہت پریشان تھے تو انہوں نے مجھ سے رابطہ کیا اور وظیفہ لیا۔ وہ کہتے ہیں کہ میں صرف بدھ کے دن یہ عمل کرتا تھا آج الحمدللہ  میری کم از کم ایک لاکھ تک آمدن پہنچ چکی ہے جو صرف پانچ دس ہزار کے  اندر تھی تو بہت ہی آسان عمل ہے انہوں نے کیا اگر آپ بھی چاہتے ہیں اور خاص کر اگر آپ چاہتے کہ آپ کے آن لائن کام میں بہتری ہو۔  آپ کے رزق میں / دولت میں اضافہ ہو تو  اس عمل کو آپ نے ضرور کرنا ہے کیسے کرنا ہے کس طرح کرنا ہے اس کی  مکمل تفصیل اس آرٹیکل  کے اندر شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ عمل آپ نے بدھ  والے دن ایک تو ظہر سے عصر یا عصر سے مغرب اس وقت بھی کر سکتے ہیں پورا دن بھی کر سکتے ہیں۔ کوشش کرنی ہے کہ مغرب کی نماز سے پہلے پہلے اس عمل کو آپ مکمل کر دیں۔ تین مرتبہ آپ نے شروع میں درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر درود شریف پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد کم از کم  ایک تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہے۔

budh k din ka wazifa

یہ وظیفہ پڑھنا ہے اس کے بعد حسب توفیق صدقہ کر دیں اور اللہ سے دعا کریں ان شاء اللہ یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ کی تمام حاجات پوری ہو جائیں گی ۔ دولت و رزق کا ڈھیر لگ جائے گا۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad