
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
12 گھنٹوں میں مرادیں پائیں۔ عمل انتہائی آسان ہے مراد آپ کی پیسوں کی ہو سکتی ہے ، شادی کی ہو سکتی ہے ، دولت کی ہو سکتی ہے ، گھر کی ہو سکتی ہے ، مال کی ہو سکتی ہے ، اولاد کی ہو سکتی ہے ، گاڑی کی ہو سکتی ہے ، پلاٹ کی ہو سکتی ہے۔ اپنی کوئی بھی چیز بیچنی ہے / خریدنی ہے ، کوئی بھی ایسی چیز جو آپ کے اس وقت دل کے اندر ہے کہ یار یہ میری مراد ہے یہ میری حاجت ہے اس کو پورا ہونا چاہیئے۔ یہ عمل کریں اور بارہ گھنٹے انتظار کریں اللہ تعالیٰ آپ کی مراد کو حاجت کو ان شاء اللہ ضرور پورا فرمائے گا۔ عمل ہے کونسا اور کیسے کرنا ہے اس آرٹیکل میں مکمل تفصیل شیئرکروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے یہ عمل فجر کے بعد کرنا ہے۔ فجر کے بعد جب اشراق کا وقت شروع ہوتا ہے یعنی جب سورج نکلتا ہے سورج نکلنے کے بیس منٹ بعد اشراق کا وقت ہوتا ہے اس وقت نوافل پڑھے جاتے ہیں کیونکہ سورج نکلنے اور بیس منٹ کے درمیان نفلی عبادات ممنوع ہوتی ہیں۔ بیس منٹ کے بعد دوبارہ آپ پڑھ سکتے ہیں تو کوئی بھی نفل پڑھیں جو اشراق کے نفل ہوتے ہیں۔ دو نفل پڑھیں / چار نفل پڑھیں۔ اول آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے چار سو چودہ 414 مرتبہ یہ دعا پڑھنی ہے۔
یہ پڑھیں پھر آخر میں گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ اس کے بعد پھر آپ نے اللہ تعالیٰ سے جو بھی مراد ہے / حاجت ہے کہ یا اللہ میری یہ مراد ہے یہ حاجت اس کو پورا کر دے تو آپ کی وہ حاجت و مراد رات ہونے سے پہلے پہلے پوری ہو جائے گی۔ اگلے دن آپ نئی حاجت کے لئے پڑھیں۔ جب بھی آپ کے دل میں کوئی بھی حاجت مراد اٹھے آپ یہ عمل کریں رب کی ذات سے مانگیں وہ ذات آپ کی تمام مرادوں کو ، تمام حاجتوں کو ، تمام خواہشوں کو ، تمام حاجات کو منٹوں میں گھنٹوں میں پورا فرما دیں گے۔ ضرور عمل کیجئے بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






Dholpur Rajasthan
Inshallah thnkyuuu Hafiz g allha apko hamsha khush rakhe ameen sumaa ameen