
بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام و علیکم و رحمت اللہ:
جادو کے وار اور حاسدین کے حسد سے بچاؤ کے لیئے لا جواب عمل۔ آج کل بہت زیادہ اس حوالے سے مجھے میسیجز آئے ہیں کہ مفتیٰ صاحب جادو کے حوالے سے یا حاسدین کے حسد سے بچاؤ کے حوالے سے ، نظرِبد کے حوالے سے ، بندشوں کے حوالے سے کوئی آسان سا عمل بتلا دے تو اس حوالے سے ایک عمل شیئر کروں گا اتنا آسان عمل ہے چھوٹا سا عمل ہے۔ اگر خدا نہ خواستہ آپ پر جادو ہو گیا یا آپ کو شک ہے کہ آپ کے اوپر جادو ہو گیا ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ جو جادو ہے جس نے بھی کیا ہے اس کے اوپر واپس پلٹ جائے اور مجھ سے جادو ختم ہو کے اسی کے اوپر چلا جائے جس نے مجھ پر جادو کیا ہے تو یہ والا عمل آپ ضرور کر لیں۔ ان شاء اللہ چند دن کا عمل ہے لیکن اس عمل سے آپ کے بھی اوپر سے جادو بندشیں ختم ہو جائیں گی ساتھ ہی ساتھ جس نے جادو کیا اس کی طرف واپس لوٹ جائے گا کیا پڑھنا ہے کیسے پڑھنا ہے اس آرٹیکل کے اندر تفصیل شیئر کرو گا۔ آرٹیکل کو مکمل دیکھئے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آج کل ہر ایک شخص جادو کا شکار ہے۔ جادو کی وجہ سے ، حسد کی وجہ سے پریشان ہے۔ کبھی کوئی جادو کروا دیتا ہے کبھی نظر لگ جاتی ہے ، کبھی حسد کھا جاتی ہے ، کبھی جادو کی وجہ سے / نظر کی وجہ سے / حسد کی وجہ سے / گھر میں پریشانی ہوتی ہے۔ کبھی بیماری ہو جاتی ہے ، کبھی رزق کی تنگی ہو جاتی ہے ، کبھی چلتا ہوا کاروبار ایسا کاروبار جو بلندیوں پر ہوتا ہے یک دم ٹھپ ہو جاتا ہے تو اس چھوٹے سے عمل سے سب ٹھیک ہو جائے گا۔ گھریلو بیماریاں ختم ہو جائیں گی ، پریشانیاں ختم ہو جائیں گی ، رزق و دولت کی تنگی ختم ہو جائے گی ، کاروبار اگر ٹھپ ہو گیا ہے تو اس عمل کے بعد پہلے زیادہ بلندیوں پر جائے گا۔ انتہائی آسان سا عمل ہے ضرور کیجیئے گا۔ عمل آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔
صبح اٹھتے ہی یہ عمل کریں پانی پر دم کریں۔ سارے گھر والے دم پانی پی لیں۔ کم سے کم گیارہ دن ہر حال میں یہ عمل کریں کوشش کریں اس عمل کو زندگی کا حصہ بنائیں۔
وَإِذَا بَتَشْتُمْ بَتَشْتُمْ جَبَّارِين یہ 179 مرتبہ پڑھنا ہے اس کے بعد اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا اِلَيْهِ رَجِعُون یہ آپ نے 111 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس سے پہلے اول اور آخر آپ نے 7 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے یعنی شروع میں 7 مرتبہ درود شریف پڑھیں گے پھر 179 مرتبہ پڑھیں گے وَإِذَا بَتَشْتُمْ بَتَشْتُمْ جَبَّارِين اس کے بعد پڑھیں گے 111 مرتبہ اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا اِلَيْهِ رَجِعُون اس کے بعد پھر 7 مرتبہ درود شریف پڑھیں پانی کے اوپر دم کریں۔ پورے گھر والوں کو پلائیں۔ بہت فائدہ ہوگا تو اس عمل کو ضرور کیجیئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




