محبت کے وظائفوظائف

Muhabbat ma 1 dafa kiya janay wala amal-mufti bilal qadri

محبت میں 1 دفعہ کیا جانے والا وظیفہ۔ یہ وظیفہ عمل جادو سے بھی تیز اثر کرتا ہے۔ محبوب محبت میں بےقرار ہو کر قدموں میں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

روٹھ کر چلے جانے والے  سنگدل کو قدموں میں لائیں۔  صرف تین منٹ میں روٹھے ہوئے محبوب کو منائیں۔  محبوب کے حوالے سے / محبت کے حوالے سے بہت زیادہ لوگ میسیجز و کالز کر رہے ہیں  چاہے ہمارا فیس بک پیج ہے ، یوٹیوب ہے ، ٹک ٹاک ہے ، سنیک ہے  سب طرف اس حوالے سے بہت زیادہ میسجز ہیں۔ آج کا عمل بہت زیادہ خاص ہے  صرف تین منٹ آپ نے عمل کرنا ہے۔ تین منٹ عمل کیسے کرنا ہے کس طرح سے کرنا ہے اور اس کے کیا کیا فائدے ہوں گے۔ پوری تفصیل شیئر کرنے لگا ہوں۔ آرٹیکل کو پورا پڑھنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

'' یا ودودو یا دائم ''

آپ نے کرنا کیا ہے  جو بھی آپ کا محبوب ہے  اس کی آپ کے پاس تصویر ہونی چاہیئے رات کو تصویر آپ نے سامنے رکھنی ہے  جس وقت آپ سونے لگیں  اپنے بستر پر بیٹھ کے  اور جو آپ کا تکیہ ہے اس پر اس کی آپ نے تصویر کو رکھنا ہے اور اس کے سامنے بیٹھ کے آپ نے یہ پڑھنا ہے  جو آپ کی سکرین  پر آ رہا ہے ” یا ودودو یا دائم ”  اول و آخر سات مرتبہ درود شریف پڑھ کے  تین سو تیرہ 313 مرتبہ آپ نے ” یا ودودو یا دائم ”  پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد اس کی تصویر کے اوپر آپ نے دم کردینا ہے۔ اس عمل کی سب کو اجازت دے رہا ہوں ان شاء اللہ آپ کو فائدہ ہوگا  اور یہ عمل کم سے کم  گیارہ رات آپ لازم کریں  کیونکہ تین منٹ کے اندر اندر آپ اس کو تین سو تیرہ 313  مرتبہ آرام سے پڑھ سکتے ہیں۔ گیارہ راتوں کے اندر اندر محبوب کہیں بھی ہے  دنیا کے جس کونے میں بھی ہے  آپ کے پاس خود چلا آئے گا  اگر ہر جگہ سے بلاک کر دیا ہے  تو خود ان بلاک کرے گا  اور آپ سے بات ضرور کرے گا  تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad