محبت کے وظائفوظائف

Family ko tabydar krny ka wazifa-mufti bilal qadri

اولاد ، بیوی ، شوہر ، بھائی ، بہن رشتہ دار سب کے سب آپ کے فرمابردار۔ یہ وظیفہ روز صبح اٹھتے ہی کر لیں۔ 5 منٹ کا وظیفہ۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم:

اولاد ، بیوی ، شوہر ، بھائی ، بہن ، محبوب ، رشتہ دار  سب کے سب آپ کے فرمابردار۔ یہ وظیفہ روز صبح اٹھتے ہی کرلیں۔  پانچ منٹ کا وظیفہ۔  بہت سارے لوگ کہتے ہیں  کہ ہم چاہتے ہیں  کہ سب ہمارے فرمابردار ہو جائیں۔  چاہے وہ محبوب کے لیے ہو ، چاہے میاں بیوی کا  آپس کے اندر ہو ، چاہے اولاد کے حوالے سے ہو ، چاہے شوہر کے حوالے سے ہو ، بہن بھائی کے حوالے سے ہو۔ ہر ایک شخص چاہتا ہے  کہ جس سے میں بات کروں  میری بات مانے  تو اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا مسئلہ ہے  کہ کوئی آپ کی بات نہیں مانتا  یا آپ کسی سے بات منوانا چاہتے ہیں۔ کیسے فرمابرداری ہوگی تو صبح صرف یہ عمل کر لیجیئے۔ چاہے باس ہی کیوں نہ ہو آپ اس سے جو بھی بات منوانا چاہیں گے  وہ آپ کی بات کو مانے گا۔  کونسا عمل ہے  کیسے کرنا ہے  اس آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر آپ چاہتے ہیں کہ سب کے سب آپ کے فرمابردار ہو جائیں ہر کوئی آپ کی بات مانے۔ چاہے آپ کا محبوب ہو ، اولاد ہو ، میاں بیوی بھی یہ عمل کر سکتے ہیں۔  باس کو راضی کرنا ہو  تو بھی یہ عمل کر سکتے ہیں۔ صرف اتنا کرنا ہے کہ  روز جس وقت صبح اٹھیں یہ وظیفہ کر لیا کریں اس کے بعد جس کے سامنے جائیں گے آپ کا غلام ہو جائے گا۔  پانچ منٹ کا وظیفہ  اس وظیفہ کو آپ نے  روزانہ کرنا ہے جب تک مقصد میں کامیاب نہ ہوں۔  مثال کے طور پر آپ نے کسی سے بات منوانی ہے ، کسی سے کام نکلوانا ہے ، کسی کو اپنا فرمابردار بنانا ہے ، کسی کو قابو میں کرنا ہے۔

تو آپ نے یہ عمل کرنا ہے  جب تک وہ آپ کا مقصد پورا نہ ہو یہ عمل کر سکتے ہیں  تو کونسا عمل کرنا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں ” یَا وَدُوْدُ یَااللہ ”۔

جس وقت صبح آپ اٹھیں گے  اٹھتے ہی آپ نے پانچ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے  اس کے بعد آپ نے  171 مرتبہ  یہ دو نام پڑھنے ہیں   ” یَا وَدُوْدُ یَااللہ ” یہ ایک بار ہو گیا۔ دونوں کو ملا کر پڑھنا ہے۔ اب روزانہ آپ اس کو پڑھیں  جب تک آپ کا کام نہ ہو  171 مرتبہ پڑھ کے پھر آخر میں بھی پانچ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے  اور اس کے بعد ہاتھ اٹھا کے اللہ تعالیٰ سے  دعا کریں۔  جس کے بھی سامنے یہ پڑھ کے جائیں گے  وہ آپ کا فرمابردار ہو جائے گا آپ کی بات مانے گا۔ اس عمل کو ضرور کیجئے بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad